Administrators Administrator Posted January 24, 2012 Administrators #1 Posted January 24, 2012 امید کرتا ہوں کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے آپ میں سے اکثر دوستوں نے Stop Online Piracy Act =SOPA =کے بارے میں سنا ہو گا ۔ جسے ایک یو ایس رپریز ینٹیٹولمارسمتھ نے امریکی کانگریس میں پیش کیا ہے۔جس کے مطابق انٹرنیٹ سے ایسا تمام مواد ہٹا دیا جانا چائیے۔جو پائریسی کے زمرے میں آتا ہے۔ اسی بل کے تناظر میں میگا اپلوڈ (megaupload)جیسی بڑی فائل شیئرنگ سائٹ کو پچھلے ہفتے ایف بی آئی نے نیٹ سے ہٹا دیا تھا ۔اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا تھا۔اسی ہفتے کے دوران دوسری فائل شیئرنگ سائٹس نے اپنی سائٹ سے تمام پائرٹڈ مواد ہٹانا شروع کر دیا تھا۔اور آج ایک اور بڑی فائل شیئرنگ سائٹ یعنی فائل سونک کا خاتمہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ اگر انہوں نے کسی فائل شیئرنگ سائٹ پر اپنا اہم مواد اپلوڈ کیا ہوا ہے تو جلد از جلد اس کو ڈاونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو وہ میٹیل ضائع ہو جائے۔اردو فن کلب پر زیادہ ممبرز کیوں کہ کتابیں اور ناولز پڑھنے کے لیئے آتے ہیں ۔اور اپلوڈنگ اور ڈاونلوڈنگ کے لیئے میڈیا فائر اور دیگر ان سائٹس کو استعمال کرتے ہیں ۔جس رفتار سے ان سائٹس کا خاتمہ ہو رہا ہے میڈیا فائر کی باری بھی جلد آئے گی۔اس لیئے میں تمام ممبرز کو مطلع کر رہا ہوں کہ کہیں آپ ہاتھ ملتے نہ رہ جائیں ۔ قیامت آنے کی گھڑی کا علم ضرف اس پاک ڈات کو ہے ۔مگر بہت سے لوگوں کو 2012 کو لے کر بہت تجسس ہے۔میں ان کو یہی کہوں گا کہ SOPA انٹرنیٹ یوزرز کے لیئے قیامت سے کم نہیں۔اگر انٹرنیٹ کا خاتمہ ہو کیا تو یہ اس صدی کی حیران کن بات ہو گی۔ان لوگوں کے مطابق 2012 کے آخر میں قیامت آئے گی ۔مگر یہاں تو شروع سے ہی اس کے آثار نظر آ رہے ہیں۔اب دیکھتے ہیں کہ فائل شیئرنگ سائٹس کے مالکان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ کب تک جاری رہتا ہے۔کہیں ایسا نہ ہو کہ انٹرنیٹ یوزرز نہت سی چیزوں سے محروم ہو جائیں۔ ایڈمن اردو فن کلب 1
ali4610003 Posted January 24, 2012 #2 Posted January 24, 2012 ہمم۔اس ایکٹ کے بارے میں سنا تو جا رہا تھا لیکن یہ اتنی جلدی ہو جائے گا پتا نہیں تھا۔ اچھی پوسٹ ہے تھینکس
lund4phuddies Posted January 24, 2012 #4 Posted January 24, 2012 بہت بہت شکریہ ایڈمن جی!۔ آپ نے بروقت مطلع کردیا اب ممبران کو فائدہ اٹھانا چاہیے اس دھماکے دار خبر سے۔
Horny Jasmin Posted January 24, 2012 #5 Posted January 24, 2012 hmmmm mai nay to kuch upload he ni kia kabi hehehe but wese so bad news hai na thnx for informing admin g
Guru Samrat Posted January 24, 2012 #6 Posted January 24, 2012 ایڈمن سر اس میں سب سے زیادہ مجھے نقصان اٹھانا پڑا ہے میرا بہت سا ڈیٹا جو ہزاروں جی بی میں مختلف ہوسٹنگ سائٹس پر اپلوڈ تھا سب ڈیلیٹ ہو گیا ہے ۔مزید دیکھتے ہیں اور کیا کیا ہوتا ہے
(._.)Milestone(._.) Posted January 24, 2012 #7 Posted January 24, 2012 Very Sad News Admin Sir...... Buhat Sara Nuksan Ho gaya Itni Mahnat kr ke data upload kiya jata hai jo ke ab delete ho chkua hai. dekhy agay agay hota hai kya ..... Mediafire ban na ho agar yeh site ban ho gai tu ho gaya apna kam ..
Waniya Posted January 24, 2012 #8 Posted January 24, 2012 huuum... really big news for up loader.. mera bhi tora bhut data media fire per hai usko jald he download kerna pera ga.
baadshah Posted January 24, 2012 #9 Posted January 24, 2012 بہت اچھی انفارمیشن ہے ۔ کاش ایسا نہ ھوتا بہت برا ہو رھا ہے ۔ بہت سے لوگ ان سے کمائی بھی کر رہے تھے ۔ اب وہ بھی بہت پریشان ہیں ۔ امریکن نے اب انٹرنیٹ پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں
ali4610003 Posted January 25, 2012 #10 Posted January 25, 2012 اگر وجہ پائریسی ہے تو پھر یو ٹیوب بھی اس کی زد میں آئے گی۔
Recommended Posts