Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

اردو ایڈیٹر کے فیچرزمیں تبدیلی

Recommended Posts

اردو ایڈیٹر کی وجہ سے بہت سے دوستوں کو رجسڑریشن اور لاگ ان ہونے میں پرابلم آ رہی تھی ،کیوں کہ کچھ ممبرز اس کو سمجھ نہیں پا رہے تھے

الہذا اب سے رجسڑ پیج اور لاگ ان ٹیب میں اردو ایڈیٹر کو آف کر دیا گیا ہے ،جبکہ باقی فورم میں یہ حسب معمول کام کرتا رہے گا ،

جن ممبرز کی آئی ڈیز اردو میں ہیں اور وہ ان کو انگلش میں تبدیل کروانا چاہیتے ہیں وہ اس تھریڈ میں بتا سکتے ہیں اس تھریڈ کو چیک کریں

ایڈمن

اردو فن کلب

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status