Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

Introduction


Recommended Posts

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

لو جی ہم بھی آگئے ہیں ویل کم کرنے!

برا نہ مانو تو ہم اپنے اسٹائل میں ویل کم کریں!

ویسے ڈئیر میں تو تم کو جانتا ہی ہوں! لیکن یہاں جو لوگ مخمصے میں پڑیں ہیں ان کو اتنا نہ تڑپاؤ اور اپنا تعارف پیش کر دو۔ پھر دیکھو ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں کے مصداق تمہارا یہ تعارفی تھریڈ ویلکم سے بھر جائے گا۔ فکر ناٹ یہاں سب اپنے ہی ہیں۔ لیکن اگر تم کو رازداری پسند ہے تو تم سے زیادہ رازداری ہم کو پسند ہے۔ ہم اس میں خوش جس میں تم خوش! اب خوش؟

دھیان رہے میں نے راز اور داری کی بات کی ہے نہ کہ ۔۔۔۔۔ (اب آگے خود سمجھدار ہو) صدر صاحب کو پریشان کرنا اچھا نہیں!۔

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB