Administrator 4,302 #1 Posted October 1, 2011 اردو فن کلب کے جنرل رولز کے ساتھ ساتھ درج ذیل رولز بھی وی آئی پی ممبرز پر لاگو ہوتے ہیں۔ ٭ وی آئی پی ممبر کو اپنی آئی ڈی یا اپنی آئی ڈی سے کاپی/ڈاؤن لوڈ کردہ مواد کسی دوسرے ممبر کے ساتھ خواہ وہ کسی بھی طریقہ سے ہو ۔ شیئر کرنے کی اجازت نہیں،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبر شپ ( آٹو میٹک ) کینسل ہو جائے گی،جس کی ذمہ داری خود ممبر پر ہو گی،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبرشپ کو دوبارہ ری ایکٹو نہیں کیا جائے گا۔اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔ ٭ وی آئی پی سیکشن میں موجود کسی بھی تھریڈ پوسٹ کو دوسری سائٹ ،فورم یا بلاگ پر ری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ،بصورت دیگر آپ کی ممبرشپ کینسل یا پھر آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے ، (جب کوئی ممبرکوئی بھی فائل یا پکچر ڈاون لوڈ کرتا ہے تو وہ فورم لاگ کے ریکارڈ میں مکمل تفصیل کے ساتھ محفوظ ہو جاتا ہے،)۔ ٭ وی آئی پی ممبرز کی تمام پوسٹ آٹو اپروول ہوتی ہیں ،اس آپشن کا پازیٹو استعمال کریں ،ورنہ آپ پر اپروول کی پابندی بھی لگائی جا سکتی ہے،۔ ٭ وی آئی پی ممبر اپنی تمام پوسٹ کو خود ایڈٹ کر سکتا ہے .مگر اس کی وجہ بھی اس کو لکھنا ہو گی ،ورنہ اس ایڈٹ کی گئی پوسٹ میں فورم ( آٹو میٹک) کی گئی تبدیلی کو ختم کر دے گا،۔ 2 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #2 Posted November 14, 2011 Thanks Dear Admin... Ap Ne Buhat Ache Rules Bnay Hai.... Paid Members In Rules Par Sakhti Se Amal Kry ...... 0 Share this post Link to post
Horny Jasmin 47 #3 Posted November 14, 2011 Nice nd fit rules hain admin g 0 Share this post Link to post
sheeda.talli 0 #8 Posted December 13, 2012 thanks for all information, rules and regulations. hopefully everyone will follow them up. 0 Share this post Link to post
Sainpk 0 #9 Posted December 25, 2012 thanks ji ab in usool pe b karband rahen gy achy sy, achy aor zaroori baten hen forum ky lye bhi, 0 Share this post Link to post