میری ایک تجویز ہے۔ جیسا کہ سب کے علم میں ہے کہ یہ ایک سیکسی فورم ہے اور سیکسی فورم بغیر سیکس کے ایسا ہی ہوتا ہے جیسے کہ قورمہ بغیر نمک مرچ کے۔ ویسے تو سیکس سے بھرپور لوازمات کی تو پھرمار ہے ہی اس فورم میں اور مزید نکھار کی بھی ضرورت وقتاً فوقتاً محسوس ہوتی رہتی ہے اور ایسے ہی ایک نکھار کی ضرورت اب محسوس ہوئی ہے کہ رائٹننگ پیڈ میں جہاں اور بہت سارے ایموٹیکونس ہیں وہاں اگر سیکسی ایموٹیکونس یا سیکسی انیمیشن کا بھی اضافہ کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ سچ پوچھیں تو بہت ہی اعلیٰ قسم کا مزہ فراہم کرنے والا اقدام ہوگا۔ اب طے یہ کرنا ہے کہ ایموٹیکونس کے سائز تو چھوٹے اور تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں لیکن انیمیشن مختلف سائزز میں مل جاتی ہیں۔ اگر سیکسی ایموٹیکونس اور انیمیشن کو اس فورم کی زینت بنا دیا جائے تو بڑی مہربانی ہوگی ہاں انیمیشن تمام کی تمام ایک سائز میں اور ایموٹیکونس سے ذرا سی بڑی ہونی چاہئیں تاکہ مزہ دوبالا ہو سکے۔ نمونہ کی خاطر میں یہاں اپنی ایک انیمیشن منسلک کر رہا ہوں جو عموماً کسی نہ کسی تھریڈ میں آپ کی نظروں سے گزری ہوگی۔
تو کیا خیال ہے آپ کا مسٹر ایڈمن؟ کیا ایسا کیا جانا چاہیے؟ اور کیا اگر سیکسی ایموٹیکونس اور انیمیشن کو ایڈ کیا گیا فورم میں تو کیا وہ اوپن فورم کے تمام ممبرز کے لیے ہونی چاہئیں یا صرف پیڈ سیکشن والے ہی اس سے مستفید ہو سکتے ہیں؟ امید ہے میری بات آپ کی سمجھ میں آگئی ہو گی اور جو بات میں آپ تک پہچانا چاہ رہا ہوں وہ بھی آپ بہ خوبی سمجھ گئے ہوں گے۔ اب آگے آپ کی مرضی ہے جیسا آپ فیصلہ کریں۔
دیگر دوستوں سے التماس ہے کہ وہ بھی اپنی اپنی قیمتی آراء
(جہاں آراء کی بات نہیں کر رہا آپ کی رائے کی بات کر رہا ہوں)
Question
lund4phuddies
ڈئیر ایڈمن!۔

سے نوازیں اور ایڈمن کو فیصلہ کرنے میں مدد دیں۔
شکریہ بصد خلوص از۔۔۔۔
راجہ شاہی
Link to comment
11 answers to this question
Recommended Posts