Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Rules for Changing Nick Name


Recommended Posts

  • Administrators

السلام علیکم

آئے دن اردو فن کلب پر ممبرز اپنے نام کی تبدیلی کے لیے درخواست کرتے رہتے ہیں، جس کی میں مخالفت نہیں کر رہا، ہر ممبر یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ اپنی مرضی کے نام کا انتخاب کر سکےلیکن نام تبدیل کرنے کی وجہ سے دوسرے ممبرز کے لیے کافی پریشانی بن جاتی ہے- اس لیے نام تبدیل کرنے کے لیے خواہش مند ممبرز کو مندرجہ ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہو گا تاکہ دوسرے ممبرز کے لیے کسی قسم کی تکلیف نہ ہو

نام تبدیل کرنے کی درخواست کے لیے آپ کی پوسٹس کم از کم دوسو ہونی چاہیں اس سے کم پوسٹس والے ممبرز کی درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا (پیڈ ممبرز اس لیمٹ کے پابند نہیں ہیں ،وہ کبھی بھی اپنا نک چینج کر سکتے ہیں)

اپنے یوزر نیم کو تبدیل کرنے کی درخواست اسی تھریڈ میں پوسٹ کرے گا،

ایک دفعہ نام تبدیل کروانے کے بعد ساٹھ دن تک آپ دوبارہ نام تبدیل کرنے کی درخواست نہیں کر سکتے

اردو فن کلب یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ آپ کے درخواست پر کسی بھی وجہ سے عمل درآمد نہ کرے

جس ممبر نے اپنا نام تبدیل کیا ہے اس کے لیے یہ لازم ہے کہ نام تبدیل ہونے کے دو دنوں کے اندر اندر اسی تھریڈ میں اپنا پرانا نک اور نیا نک دونوں پوسٹ کرے تاکہ دوسرے ممبرز کے لیے پہچاننے میں آسانی ہو، اگر کوئی ممبر ایسا نہ کر سکا تو دو دن بعد نام واپس تبدیل کر دیا جائے گا اور اگلے ساٹھ دنوں تک اس ممبر کی کسی درخواست پر عمل نہیں کیا جائے گا

امید کرتا ہوں، آپ ان قوانین کی پابندی کریں گے

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Admin Sir,

Ham Idhar kisi ko bhi by Face nahi jaante agar Jaane hain to Usko Uski ID se hi jaante hain, Iss Liye Meri Ye Guzaarish hai ke Koshish ki jaai ke koi bhi member apni ID ko change karne ki Request na karay. Haan agar bohat majboori ho to alag baat hai. Iss Silsilay may meri Tajveez Ye Hai ke Her Member Sirf Aur Sirf ek hi Baar apni ID change karwaa sake aur Doosri baar uski ID ko Change nahi kia jaai....

Link to comment

igreed with sarfarosh sir

dear admin asa hi hona cahye ya phr maximum ye ho k har user ko 1 saal main ek hi bar ye opcn diya jaye

ya phr user name change karne k liye kuch GP ki shart laga di jaye k itne GP send karne par hi id change ho ga

is se sirf wo hi members id change karwain gy jin ko waqi id change karne ki majboori ho gi as a fun nahin

wese mera nahin khyal k kisi ko kabhi bhi id change karwane ki zarorat ho sakti hai

asa sirf as a fun kia jata hai dosron ko parshan karne k liye :P sorry for this advice

thanks admin sir

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...