Guru Samrat Posted September 13, 2011 Share #1 Posted September 13, 2011 محبت ہمسفر میری زندگی کی دھوپ چھاؤں میں کوئی بھی شخص ایک احساس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کیفیت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک جذبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جسے محبت کہتے ھیں۔ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ محبت ایک شجر ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک استعارہ ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک یقین ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک اعتبار ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آسمانوں کی جانب سربلندی کا زندہ احساس ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک بلاوہ ھے بچھڑے ھوؤں کو ملانے کا۔ ایک آواز ھے تاریکی سے روشنی کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک موسم ھے اپنے باطن سے ظاھر تک پوری قوت اور انتہائی شدت سے پھوٹتا ھوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جذبہ جس کی بانہوں میں لوگ روز مرتے ھیں اور روز جیتے ھیں ۔ محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔ گرو سمراٹ Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now