Guru Samrat Posted September 13, 2011 Share #1 Posted September 13, 2011 ۔اعتراف کا لمحہ محبت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔محبت سب سے پہلے عزت نفس کو ختم کردیتی ہے....یا بندہ محبت کرلے....یا پھر اپنی عزت...ہاتھ کی مٹھی میں دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آسکتیں۔اپنے کمرے میں آنے کے بعد وہ کچھ ایسا ہی محسوس کررہی تھی۔۔اسے یک دم بہت زیادہ تھکن کا احساس ہورہا تھا۔” ”کیا میں نے ٹھیک کیا ہے؟"کھڑکی کے پردے ہٹاتے ہوئے اس نے باہر پھیلی تاریکی میں جھانکتے ہوئے سوچا۔”کیا خود کو اس قدر گرا دینا ٹھیک ہے؟"وہ اب سینے پر بازو لپیٹے سوچ رہی تھی۔”یہ جاننے کے باوجود کے سمراٹ اور جیا....پھر آخر میں اپنے لیئے کس رول کو انتخاب کرنا چاہ رہی ہوں؟"اس نے اپنے ہونٹ بھینچ لیئے۔”یہ جاننے کے باوجود کہ سمراٹ شائد کبھی بھی مجھ میں شادی کے لیئے انٹرسٹڈ نہیں رہا۔میں اس سے پھر بھی یہ تعلق کیوں قائم کرنا چاہتی ہوں۔"اس نے ایک گہرا سانس لیا۔”آخر سمراٹ ہی کیوں...."وہ خود کو بے حد بےبس محسوس کررہی تھی۔”شاید میں ابھی بھی میچیور نہیں ہوئی ہوں....شاید میں کبھی بھی میچیور نہیں ہوسکتی .....یا پھر گروسمراٹ وہ حد ہے جہاں میری میچیورٹی ختم ہوجاتی ہے۔میرے حواس خمسہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں....پھر میں صرف وہ دیکھتی ہوں‘وہ سنتی‘اور وہ کہتی ہوں جو اس کی خواہش ہوتی ہے.....کیا اسی کیفیت کو محبت کہتے ہیں۔"اسے اپنی آنکھیں دھندلی ہوتی محسوس ہوئیں اعتراف کا لمحہ عزاب کا لمحہ ہوتا ہے Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted September 14, 2011 Share #2 Posted September 14, 2011 Guru G Kya Kahny ... Mujhy Lag Raha Hai Mubahat Se Buhat Gahra Taluq Hai Ap Ka... Thanks G Link to comment
zainkan Posted September 14, 2011 Share #3 Posted September 14, 2011 Great...................... Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now