Guru Samrat 192 #1 Posted September 13, 2011 بقا کی بازی مرد ھر بازی دماغ سے کھیلتا ھے کبھی کبھار کوئی ایک بازی ایسی ھوتی ھے جسے وہ دل سے کھیلتا ھے ۔ اورجس بازی کو وہ دل سے کھیلتا ھے اس میں مات کبھی نہیں کھاتا کیونکہ وہ بازی انا کی بازی ھوتی ھے ۔ عورت ھر بازی دل سے کھیلتی ھے مگر کبھی کبھار کوئی ایک بازی ایسی ھوتی ھے جسے وہ دماغ سے کھیلتی ھے اور اس وقت کم ازکم اس بازی میں کوئی اس کے سامنے کھڑا رہ سکتا ھے نہ اسے چت کر سکتا ھے اور وہ بازی بقا کی بازی ھوتی ھے ۔ 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 67 #2 Posted September 14, 2011 Very Nice Buhat Khoob Guru G... ThaNKs 0 Share this post Link to post
Waniya 55 #3 Posted September 14, 2011 Buth khob Guru ji.. bilkul sahi... very right 0 Share this post Link to post