Administrators Administrator Posted August 17 Administrators Share #1 Posted August 17 فورم ایڈز پالیسی جیسا کہ سال 2022 جنوری میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ فورم نے ممبرز پر ایڈز پالیسی لاگو کر دی ہے ۔ جس کو گزشتہ 2 سال تک ہم نے فورم پر صرف ٹیسٹ بنیادوں پر آن کیا تھا۔جسے اکثر آف کر دیا جاتا تھا۔ گزشتہ دو دن ہم نے تمام ممبرزگروپس پر اشتہارات چلائے ۔ جن کو کل سے گروپس کے حساب سےمحدود کر دیا گیا ہے ۔بہت سے ممبرز میں ان ایڈز کو لے کر بہت بے چینی اور کنفیوثن پائی جاتی ہے ۔ وہ تمام ممبرز نوٹ کر لیں ۔ نان کلاؤڈ ممبرز کے ایڈز تمام فری ممبرز کو فورم کے کسی بھی سیکشن یا تھریڈ کےلنک پر کلک کرنے پر پہلے ایک نئی ونڈو میں ایک ایڈ پاپ اپ ہو گا ۔ اس کے بعد ہی اولڈ ونڈو میں جا کر دوبارہ کلک کرنے سے وہ ممبر مطلوبہ سیکشن یا تھریڈ وزٹ کر سکے گا ۔ یعنی تمام فری ممبر زکو ہر کلک پر ایک ایڈ نئی ونڈو میں شو ہو گا۔ اور اولڈ ونڈو میں فورم موجود رہے گا۔ کلاؤڈ ممبرز کے ایڈز تمام کلاؤڈ بیسک ،کلاؤڈ پریمیم ، کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو صرف چھوٹے بینرز اور نوٹفیکشن جیسے ایڈز شو ہوں گے ۔ نوٹ کریں ۔تمام کلاؤڈ ممبرز کو فری ممبرز کے مقابلے میں% 75 پرسنٹ کم ایڈز شو ہوں گے ۔اور پاپ اپ لنک ایڈز کی بجائے صرف بینر اور نوٹیفکیشن ایڈز شو ہوں گے۔مگر ان کو اپنا براؤزنگ پیکج فورم کے لاسٹ میں جا کر میونلی تبدیل کرنا ہو گا ۔ تمام کلاؤڈ ممبرز اپنے فورم پیج کے لاسٹ میں موجود براؤزنگ پیکج کے ٹیب سے اپنا براؤزنگ پیکج تبدیل کر لیں ۔یہاں کلاؤڈ ممبرز کے لیئے برونز براؤزنگ پیکج موجود ہے۔ مزید دی گئی تصویر دیکھیں۔ ایڈ فری پریمیم براؤزنگ ایڈ فری پریمیم براؤزنگ کے لیئے آپ کو پریمیم براؤزنگ کی سبسکرپشن لینا ہو گی ۔ جسے یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ Premium Browsing Subscription (Ads Free) - Premium Subscription Features - URDU FUN CLUB Premium Browsing Subscription (50٪ OFF) اہم نوٹ ہم ایک بار پھر 2 دن کے لیئے تمام ممبرز کے اکاؤنٹس سے ایڈز کو ہٹا رہے ہیں ۔ تمام ممبرز اپنی سہولت کے حساب سے اپنی سیٹنگ ترتیب دے لیں ۔ کلاؤڈ ممبرز تصویر کے مطابق اپنی براؤزنگ کو برونز براؤزنگ پر سیٹ کر لیں ۔جوممبرز پریمیم براؤزنگ (ایڈ فری براؤزنگ) افورڈ کر سکتے ہیں ۔ وہ اپنی سبسکربشن ایکٹو کروا لیں ۔ تمام ممبرز کو 20 اگست 2024 سے اس پالیسی کے مطابق ایڈز شو ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ ایڈمنسٹریٹر ۔اردو فن کلب 4 Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now