Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Access denied


Cutemunda

Question

9 answers to this question

Recommended Posts

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 0
On 7/4/2024 at 2:38 PM, Cutemunda said:

کلاوڈ بیسک پر سٹوری اوپن نہیں ہو رہی

اس طرح کا مسئلہ کل مجھے بھی پیش آیا تھا۔ لاگ اِن کرنے کے باوجود کوئی بھی فورم نہیں کھل پا رہا تھا۔ پھر ویب سائٹ بند کر کے دوبارا چلائی اور لاگ اِن کیا تو ٹھیک ہو گیا۔ بادی النظر میں ایسا ہی لگا تھا کہ شاید سَرور میں کوئی وقتی مسئلہ درپیش ہوا تھا۔

Link to comment
  • 0
  • Administrators
On 8/3/2024 at 5:28 AM, nimrasahil said:

Bs gunahoon say bachny k liye

 

Remove my account plzz

اگر آپ کا ارادہ یہی ہے تو یہ بہت ہی اچھی بات ہے ۔ کنفرم کریں۔ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کے بعد آپ کی لاگ ان ایکسس ختم ہو جائے گی ۔ مگر آپ کی پوسٹ فورم پر بطور گیسٹ  موجود رہیں گی ۔ جبکہ سسٹم آپ کا  ڈسپلے نام تبدیل کر کے رینڈم کر دے گا ۔ اگر کنفرم ہے تو میں اسے ڈیلیٹ کر دیتا ہوں ۔

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB