Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB
  • 0

ایڈمن سے کچھ سوالات


Question

میں اس فورم پر نیا آیا ہوں۔ یہاں کی سیٹنگز مجھے کنفیوز ہو رہی ہیں۔ ایڈمن سے گزارش ہے کہ میرے چند سوالات کہ جوابات دے دیں۔ اگر ہر سوال کا جواب نمبر لگا کر دے دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔

  1. ممبرشپ کا سسٹم مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ تین درجے ہیں۔ بیسِک، پریمیم اور پلاٹینم۔ اور ان تینوں کے لیے ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ میں فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ اور کیا اس کے علاوہ کوئی مفت ممبرشپ بھی ہے؟
  2. فحش کہانیوں کے دو فورم ہیں جہاں مجھے مفت کہانیاں نظر آ رہی ہیں۔ ایک ’’اردو سٹارٹ اپ سٹوریز‘‘ اور دوسرا ’’اِن کمپلِیٹ سٹوریز‘‘۔ کیا ان دونوں کے علاوہ کہیں اور مفت فحش کہانیاں دستیاب ہیں؟
  3. پوری سائٹ پر کہیں بھی رائٹ کلک نہیں ہو رہا۔ اکثر کسی لِنک کو نئے ٹیب میں کھولنا ہوتا ہے، ایک ہی ٹیب میں آگے پیچھے جاتے کنفیوز ہو جاتا ہے۔ کیا رائٹ کلِک خود ناکارہ کیا ہوا ہے؟
  4. میرے کمنٹ نظر نہیں آ رہے۔ کہتا ہے کہ ایڈمن صاحب کی منظوری سے آئیں گے۔ کیا یہ اس لیے ہے کہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے؟ ایسا کب تک جاری رہے گا؟
  5. کیا اس فورم پر فحش تصاویر کا کوئی ٹاپِک ہے؟
  6. کسی پوسٹ میں تصویر کیسے لگاتے ہیں؟ مجھے کوئی بٹن نظر نہیں آ رہا۔
  7. اگر میں نے کوئی کہانی لکھنی ہو کیا وہ ’’سٹارٹ اپ سٹوریز‘‘ میں پوسٹ کروں گا؟ کیا وہاں سے خود ہی کسی مناسب فورم میں بھیج دی جائے گی یا اسی فورم میں رہے گی؟
  8. میرے نام کے ساتھ نیُوبی لکھا ہوا آتا ہے۔ کیا یہ فورم پر ملنے والے درجے ہیں؟ ان میں ترقی کیسے ہوتی ہے؟ کیا اپنی کہانی لکھنے کے لیے کوئی کم از کم درجہ چاہیے ہوتا ہے؟
Link to comment

6 answers to this question

Recommended Posts

  • 0

اردو تحریر لکھتے وقت اگر درمیان میں انگلش کا لفظ آئے تو جملہ  الٹا سیدھا ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ اگلے جملے میں درست ترتیب سے اردو میں گنتی لکھی گئی ہے اور درمیان میں بیس (20) کو انگلش میں لکھا ہے ہے۔

ایک دو تین چار پانچ چھ ساتھ آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ چودہ پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ انیس twenty اکیس بائیس تئیس چوبیس پچیس چھبیس ستائیس اٹھائیس انتیس تیس

مجھے لکھتے ہوئے سکرین پر دیکھنے میں ترتیب غلط نظر آ رہی ہے۔ کیا سب کو ایسا ہی نظر آتا ہے یامجھے اپنے ویب براؤزر میں کوئی سیٹنگ کرنی ہو گی جس سے یہ ٹھیک ہو جائے؟

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0
  • Administrators
14 hours ago, naruto_ayyar said:

اردو تحریر لکھتے وقت اگر درمیان میں انگلش کا لفظ آئے تو جملہ  الٹا سیدھا ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ اگلے جملے میں درست ترتیب سے اردو میں گنتی لکھی گئی ہے اور درمیان میں بیس (20) کو انگلش میں لکھا ہے ہے۔

ایک دو تین چار پانچ چھ ساتھ آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ چودہ پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ انیس twenty اکیس بائیس تئیس چوبیس پچیس چھبیس ستائیس اٹھائیس انتیس تیس

مجھے لکھتے ہوئے سکرین پر دیکھنے میں ترتیب غلط نظر آ رہی ہے۔ کیا سب کو ایسا ہی نظر آتا ہے یامجھے اپنے ویب براؤزر میں کوئی سیٹنگ کرنی ہو گی جس سے یہ ٹھیک ہو جائے؟

اردو اور انگلش کی بنیادی سیٹنگ ہی لیفٹ اور رائیٹ ہے ۔ اسے تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

Link to comment
  • 0
  • Administrators

میں اس فورم پر نیا آیا ہوں۔ یہاں کی سیٹنگز مجھے کنفیوز ہو رہی ہیں۔ ایڈمن سے گزارش ہے کہ میرے چند سوالات کہ جوابات دے دیں۔ اگر ہر سوال کا جواب نمبر لگا کر دے دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔

ممبرشپ کا سسٹم مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ تین درجے ہیں۔ بیسِک، پریمیم اور پلاٹینم۔ اور ان تینوں کے لیے ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ میں فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ اور کیا اس کے علاوہ کوئی مفت ممبرشپ بھی ہے؟

آپ کی خواہش کےاحترام  میں آپکو تفصیلی جوابات ضرور دوں گا ۔ مفت ممبرشپ وہی ہے جو آپ ا ستعمال کر رہے ہیں ۔مزید یہ لنک پڑھیں ۔

فحش کہانیوں کے دو فورم ہیں جہاں مجھے مفت کہانیاں نظر آ رہی ہیں۔ ایک ’’اردو سٹارٹ اپ سٹوریز‘‘ اور دوسرا ’’اِن کمپلِیٹ سٹوریز‘‘۔ کیا ان دونوں کے علاوہ کہیں اور مفت فحش کہانیاں دستیاب ہیں؟

ان سیکشن کے علاوہ باقی پیڈ سیکشن ہیں ۔ جہاں ممبرشپ کے بعد ایکسس ممکن ہے۔

https://urdufunclub.org/upgrade-pro/

پوری سائٹ پر کہیں بھی رائٹ کلک نہیں ہو رہا۔ اکثر کسی لِنک کو نئے ٹیب میں کھولنا ہوتا ہے، ایک ہی ٹیب میں آگے پیچھے جاتے کنفیوز ہو جاتا ہے۔ کیا رائٹ کلِک خود ناکارہ کیا ہوا ہے؟

جی ہاں 

میرے کمنٹ نظر نہیں آ رہے۔ کہتا ہے کہ ایڈمن صاحب کی منظوری سے آئیں گے۔ کیا یہ اس لیے ہے کہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے؟ ایسا کب تک جاری رہے گا؟

جب تک مینول اسے تبدیل نہیں کیاجاتا ۔ یہاں تمام کمنٹس اپروول ہوتے ہیں۔

کیا اس فورم پر فحش تصاویر کا کوئی ٹاپِک ہے؟

نہیں 

کسی پوسٹ میں تصویر کیسے لگاتے ہیں؟ مجھے کوئی بٹن نظر نہیں آ رہا۔

رپلائی باکس میں اٹیچ  منٹ آپشن موجود ہے ۔ مگر یہاں غیر ضروری تصویر پوسٹ کرنا منع  ہے۔ تصویر تب پوسٹ کرنی چاہیئے جب اس کے بغیر تھریڈ ادھورا  ہو۔

اگر میں نے کوئی کہانی لکھنی ہو کیا وہ ’’سٹارٹ اپ سٹوریز‘‘ میں پوسٹ کروں گا؟ کیا وہاں سے خود ہی کسی مناسب فورم میں بھیج دی جائے گی یا اسی فورم میں رہے گی؟

جی ہاں۔ سٹارٹ  اپ سیکشن میں لکھیں۔ اس کے بعد کوالٹی کے مطابق اس کو دوسرے سیکشن میں  موو کیا جا سکتاہے ۔

میرے نام کے ساتھ نیُوبی لکھا ہوا آتا ہے۔ کیا یہ فورم پر ملنے والے درجے ہیں؟ ان میں ترقی کیسے ہوتی ہے؟ کیا اپنی کہانی لکھنے کے لیے کوئی کم از کم درجہ چاہیے ہوتا ہے؟

کہانی لکھنے کے لیئے کسی درجہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ رینک آپ کی کارکردگی کے  مطابق اپگریڈ ہوتے رہیں گے ۔

Link to comment
  • 0
14 hours ago, Administrator said:

آپ کی خواہش کےاحترام  میں آپکو تفصیلی جوابات ضرور دوں گا ۔ مفت ممبرشپ وہی ہے جو آپ ا ستعمال کر رہے ہیں ۔مزید یہ لنک پڑھیں ۔

بہت بہت شکریہ :graphics-3d-smileys-353370:۔ تقریباََ سب کچھ سمجھ آ گیا۔ باقی استعمال کے ساتھ ساتھ پریکٹیس ہو جائے گی۔

Link to comment
  • 0
14 hours ago, Administrator said:

اردو اور انگلش کی بنیادی سیٹنگ ہی لیفٹ اور رائیٹ ہے ۔ اسے تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

لیفٹ رائٹ الائنمنٹ تو اپنی جگہ ہے۔ لیکن اگر درمیان میں انگریزی کا لفظ لکھیں تو الفاظ کی ترتیب بدل جاتی ہے ۔ روز مرہ استعمال کی کئی باتیں ایسی ہیں جن میں انگریزی کا لفظ زیادہ مانوس لگتا ہے۔

مجھے سَرور سیٹنگز کا زیادہ تجربہ نہیں ہے، لیکن کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ اردو کا جملہ لکھتے ہوئے اگر درمیان میں انگریزی کا لفظ آئے تو جملے کی ترتیب ٹھیک رہے؟ جیسا کہ میں نے پچھلے کمنٹ میں ایک سے تیس تک ترتیب میں گنتی لکھی تھی، مگر درمیان میں  انگلش کا لفظ آنے سے ترتیب خراب ہو گئی۔

Link to comment
  • 0
On 7/3/2024 at 10:06 AM, Administrator said:

 

میرے کمنٹ نظر نہیں آ رہے۔ کہتا ہے کہ ایڈمن صاحب کی منظوری سے آئیں گے۔ کیا یہ اس لیے ہے کہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے؟ ایسا کب تک جاری رہے گا؟

جب تک مینول اسے تبدیل نہیں کیاجاتا ۔ یہاں تمام کمنٹس اپروول ہوتے ہیں۔

 

میری 4-5 پوسٹس منظوری ہونے کی منتظر ہیں۔ زیادہ تر ’’چِٹ چیٹ جوکس پوئٹری 18+‘‘ میں ہیں۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا پوسٹ منظوری کا کوئی شیڈول ہوتا ہے؟ یا ان پوسٹس میں کوئی قابلِ اعتراض مواد ہے جن کی وجہ سے ان کی منظوری رکی ہوئی ہے؟ برائے مہربانی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے تاکہ میں بہتر طریقے سے اس فورم میں حصہ ڈال سکوں۔

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB