کی سال پہلے ایک پرانا ڈائجسٹ میں ایک قسط وار کہانی پڑھی تھی. اس کہانی کی تلاش ہے. کہانی ایسے تھی کہ ہیرو کو ایک قبائلی سردار کے بندے اغوا کر کے اپنے سردار کے پاس لیکر جا رہے ہوتے ہیں ان کو شک ہوتا ہے کہ سردار کے بیٹے کو اس نے قتل کیا ہے. وہ ایک پرانے قعلے میں ٹھرتے ہیں . رات کو سردار کی بیٹی اپنے خاوند اور بچوں کے ساتھ قعلے میں اتی ہے. کچھ دیر کے بعد اس قعلے پر ڈاکو حملہ کر دیتے ہیں .
Question
maqson

Link to comment
0 answers to this question
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now