Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Banned Words Filters


Recommended Posts

  • Administrators
Posted

Banned Words Filters

  اسلامی مقدس نام اور ممنوع الفاظ کو فورم پر پوسٹ کرنے سے بار بار منع کرنے کے باوجود  بہت سے ممبرز اس کی احتیاط نہیں کرتے ۔ جس وجہ سے ان کی پوسٹ یا تھریڈ لمبی اپروول پر ہولڈ ہو جاتی ہے ۔ جنہیں  موڈریٹرز کو ایڈٹ کر کے اپروول کرنا پڑتا ہے ۔ اس وجہ سے ممبر کو اپنی پوسٹ کے اپروول کا لمبا  انتظار کرنا پڑتا ہے۔کیونکہ موڈریٹرز کے لیئے یہ روٹین سے ہٹ کر کام ہوتا ہے۔کہ وہ ممبرز کی اس پوسٹ یا تھریڈ کو تفصیلی ریڈ کر کے اسے ایڈٹ کریں ۔ اور پھر اسے اپروول کریں۔ اسی وجہ سے بہت سی تھریڈ ایسی بھی اپروول ہو جاتی ہیں ۔ جن میں ایسے الفاظ رہ جاتے ہیں ۔ جن کو بعد میں ممبرز رپورٹ کرتے ہیں اور ان کو پھر سے ایڈٹ یا ڈیلیٹ کیا جاتا ہے۔

اکثر ممبرز اپنی کہانیوں میں مقدس  نام وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں ۔ جس کو فورم پالیسی  اورفورم  ممبرز قبول نہیں کرتے۔ تو ایسی کہانی کو ہمیں فورم سے حدف کرنا پڑتا ہے ۔

 ہم نے آج سے فورم میں کچھ  فلٹرز ایڈ کر دیئے ہیں ۔ جو ایسے الفاظ کو فورم پر پوسٹ ہونے سے روکیں گے ۔ جن الفاظ  کو ہم نے بین الفاظ کی لسٹ میں شامل کیا ہو گا ۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ ہم اس لسٹ میں نئے الفاظ کو شامل کر کے   اس لسٹ کو اپڈیٹ بھی کرتے رہیں گے ۔ جس وجہ سے ممبر ایسی کوئی پوسٹ فورم پر نہیں کر سکے گا ۔ جن میں ایسے  بین الفاظ موجود ہوں گے ۔ ایسی کسی بھی پوسٹ کو فورم میں شامل کرتے وقت نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ایرر ممبر کو شو ہو گا ۔ جس کے نیچے وہ تمام الفاظ بھی ممبر کو نظر آئیں گے ۔ جن کو فورم پر پوسٹ کرنا ممنوع ہو گا ۔ اور وہ پوسٹ تب تک فورم میں شامل نہ ہو گی ۔ جب تک ان الفاظ کو ڈیلیٹ یا تبدیل نہیں کر دیا جاتا ۔ اس طرح وہ ممبرز  اپنی کہانی  پوسٹ کرتے وقت پہلی پوسٹ سے ہی اپنے کہانی کے کردار کے نام تبدیل کر سکیں گے ۔  ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے فورم پر پوسٹ  میں  کچھ بہتری ہو گی۔

ایڈمنسٹریٹر

Screenshot 2024-06-10 133819.png

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB