Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

BIG EID DAY OFFER 2023 (50% OFF / 3 DAYS SALE)


Recommended Posts

  • Administrators

بڑی عید کی بڑی آفر

ففٹی  پرسنٹ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ کلاؤڈ پلاٹینم پر اپگریڈ ہونے کا شاندار موقعہ 

4ET.png

 کلاؤڈ پلاٹینم  کی اپگریڈ قیمت  100 ڈالر کی بجائے صرف 50 ڈالر میں  اپگریڈ حاصل کر سکتے ہیں ۔

یہ آفر صرف کلاؤڈ پریمیم ممبرز کے لیئے ہے۔اگر آپ کلاؤڈ پریمیم ممبر ہیں تو آپ اس آفر سے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

اگر آپ کلاؤڈ پریمیم ممبر نہیں ہیں تو آپ کو   پہلے کلاؤڈ  پریمیم پر اپگریڈ ہونے کے بعد کلاؤڈ پلاٹینم پر اپگریڈ کرنا ہو گا۔

کلاؤڈ پلاٹینم

کی تمام سہولیات بمہ رینک 

:gif45lx5:

  پردیس ۔ ہوس ۔ آہنی گرفت ۔ کامران سیئریز سیئریل ناولز  اقساط  کا بنڈل آپ کے اکاؤنٹ میں فری  شامل کر دیا جائے گا ۔

جس کی تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔جس میں  پلاٹینم اسپیشل  ناولزسیکشن کے ساتھ ساتھ مزید بھی لاتعداد  سہولیات شامل ہوں گی۔

اپنی  عید کو فورم پر یادگار بنائیں۔پلاٹینم  سیکشن کی لاتعداد"  ہائی کلاس " کہانیوں کا لطف اٹھائیں۔

 

ممبر شپ کی شرائط اور فوائد

یہ آفر  عید کے تین دن تک جاری رہے گی۔عید کے بعد اس آفر کو ختم سمجھا جائے گا۔

عیدکے دنوں  میں مکمل ہونے والی ٹرانزیکشن ہی اس آفر کا حصہ ہوں گی۔

یہ آفر ممبرشپ کو کلاؤڈ پریمیم سے کلاؤڈ پلاٹینم پر اپگریڈ کر دے گی ۔ جبکہ ممبر شپ کی ایکسپائری ڈیٹ تبدیل نہ ہو گی۔

ممبر شپ   ایکٹویشن  کو 24 گھنٹوں میں پراسس کیا جائے گا۔یعنی ٹرانزیکشن کے بعد 24 گھنٹوں کے دوران اپگریڈ مکمل کر دیا جائے گا۔

مزید انفارمیشن کے لیئے اسی تھریڈ میں رپلائی کر سکتے ہیں ۔ایڈمن اردو فن کلب

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Administrators
34 minutes ago, Hum Tum said:

سر جی کلاؤڈ بیسک ممبرز اپنے ٹائم پیریڈ کو آگے بڑھا سکتے ۔۔۔کوئی ایسی آفر ؟؟؟  

اگر تو صرف بیسک ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ کو بڑھانا ہے تو وہ رینیول فیس سے ہو جائے گی ۔ مگر اس کی فیس پر کوئی آفر موجود نہیں ہے۔

اگر کلاوڈ پلاٹینم پر اپگریڈ ہونا مقصد ہے تو ہو جائے گا 

 موجودہ آفر کی قیمت میں 5$ کا اضافی چارج ہو گا ۔ جو کہ بیسک سے پریمیم اپگریڈ فیس ہے ۔ 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB