Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 1

Verified account

gitpit

Question

Posted

میرے اکاونٹ کی تمام ڈیٹیلز ویریفائی ھو سکتی ہیں تو مجھے سٹینڈرڈ اکاونٹ تک رسائی کیوں نہیں ھے

Screenshot_20230624_084956_com.brave.browser.jpg

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators
Posted

فیس بک اکاؤنٹ جعلی ہے ۔ نمبر وٹس اپ پر موجود نہیں یعنی کہ وہ بھی فیک ہے ۔آپ  کلاؤڈ ممبر بھی نہیں ۔ گزشتہ 2 سالوں میں یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے ۔ یعنی کہ آپ کبھی  پوسٹنگ میں ایکٹو بھی نہیں رہے۔ مجھے تھوڑا سا گائیڈ کر دیں ۔ کس بنیاد پر آپ کو ویری فکیشن رینک چاہیئے ؟ 

2 hours ago, gitpit said:

میرے اکاونٹ کی تمام ڈیٹیلز ویریفائی ھو سکتی ہیں تو مجھے سٹینڈرڈ اکاونٹ تک رسائی کیوں نہیں ھے

Screenshot_20230624_084956_com.brave.browser.jpg

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0
Posted

all my details are orginal, still my account is not verified for the last 6 months, nor I am gettinng any verification sms or whatsapp message.

  • 0
  • Administrators
Posted
On 7/30/2023 at 5:40 AM, chandu said:

all my details are orginal, still my account is not verified for the last 6 months, nor I am gettinng any verification sms or whatsapp message.

آپ نے ابھی تک ویری فکیشن سیکشن میں اپنی تصویر کوڈ کے ساتھ اٹیچ نہیں کی ۔ اس کے بعد ہی آپ سے ویری فکیشن کے لیئے رابطہ کیا جائے گا ۔

  • 0
Posted
On 8/2/2023 at 12:31 PM, Administrator said:

آپ نے ابھی تک ویری فکیشن سیکشن میں اپنی تصویر کوڈ کے ساتھ اٹیچ نہیں کی ۔ اس کے بعد ہی آپ سے ویری فکیشن کے لیئے رابطہ کیا جائے گا ۔

On 7/9/2023 at 2:40 PM, Administrator said:

+44 7706 626637

براہ کرم میرا سٹیٹس بھی چیک کر لیں میں نے ویری فکیشن پکچر اپلوڈ کر رکھی ہے ایک بار چیک کروا دیں @Administrator

  • 0
Posted
On 8/13/2023 at 9:38 AM, Coolmann said:

براہ کرم میرا سٹیٹس بھی چیک کر لیں میں نے ویری فکیشن پکچر اپلوڈ کر رکھی ہے ایک بار چیک کروا دیں @Administrator

@Administratorplease check where is my account verification process is pending.

  • 0
Posted

میرا اکاؤنٹ ویریفائ کیوں نہیں ہو رہا حالانکہ میں نے تمام ریکووائرمنٹ پوری کردی ہوئ ہیں 

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB