Administrators Administrator Posted May 20, 2023 Administrators #1 Posted May 20, 2023 فورم پر ممبرز کے رینک اور ان کی سہولیات فری ممبرشپ کیٹکری ۔۔۔۔۔ ویلکم ممبر ز۔۔۔۔سائیلنٹ ممبرز ۔۔۔۔ایکٹو ممبرز کلاؤڈ ممبرشپ کیٹکری۔۔۔۔ کلاؤڈ بیسک ۔۔۔۔کلاوڈ بیسک پلس۔۔۔۔کلاؤڈ پریمیم ۔۔۔۔ کلاؤڈ پلاٹینم اعزازی کیٹکری ۔۔۔ویری فائیڈ ممبرز ۔۔۔رائٹرز گروپ ویلکم ممبر ز۔۔۔۔سائیلنٹ ممبرز ۔۔۔۔ایکٹو ممبرز ویلکم ممبر ز جب فورم میں کوئی بھی ممبر رجسٹر ہوتا ہے تو وہ رجسٹریشن فارم پر اپنی لاگ ان کی تفصیلات کو لکھتا ہے ۔ جس میں اس کا فورم ڈسپلے کا نام جسے یوزر نیم بھی کہتے ہیں ۔اور اپنا درست ای میل اکاؤنٹ اور پاسورڈ وغیرہ لکھتا ہے اور کمپلیٹ رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کرتا ہے ۔اگلے پیج پر ممبر کو ای میل کی تصدیق کا کہا جاتا ہے ۔ جس کے لیئے ممبر کو فورم کی رجسٹریشن کے وقت دی گئی ای میل کے ان باکس میں جا کر فورم کی طرف سے آنے والی ای میل کو اوپن کرنا ہوتا ہے اور اس میں موجود ایکٹویشن لنک کو کلک کر کے اپنے ای میل کی تصدیق کرنا ہوتی ہے ۔ تاکہ فورم اور ممبرز میں ایک درست ای میل پتہ کے ذریعے ایک لنک قائم ہو سکے۔۔ نارملی یہ ای میل فوری یا پھر کچھ دیر میں ممبر کے ان باکس یا جنک فولڈر میں پہنچ جاتی ہے ۔اس لنک کے کلک کرنے کے بعد ممبر کی ای میل کی تصدیق ہو جاتی ہے اور ممبر کا رینک گروپ ویلکم ممبرز پر اپڈیٹ ہو جاتا ہے ۔ اور ممبر فورم کے فری سیکشن کو وزٹ کر سکتا ہے۔ ایکٹو ممبرز ویلکم ممبر گروپ پر اپگریڈ کرنے کے بعد سسٹم اس ممبر کو مسلسل مانیٹر کرتا ہے ۔ اور اس کی ایکٹوٹی کو جانچتا ہے ۔ اگر وہ ممبر وزٹ کے ساتھ ساتھ مختلف ناولز اور تھریڈ میں کمنٹس اور پوسٹ کی پابندی کرتا ہے تو اسے سسٹم کی طرف سے ایکٹو ممبر گروپ پر اپگریڈ کر دیا جاتا ہے ۔ جس سے اس ممبر کو بغیر کسی ادائیگی کے ایک ایکسٹرا سٹوریز سیکشن کی ایکسس مل جاتی ہے ۔ اور وہ ممبر ایکٹو رہتے ہوئے فری میں ایکٹو ممبرز کا اسپیشل سیکشن اور باقی کے فری سیکشن کو انجوائے کر سکتا ہے ۔ سائیلنٹ ممبرز اگر ممبر کمنٹس اور پوسٹ کی پابندی نہیں کرتا ہے تو فورم سسٹم اسے 10 دن کے بعد سائیلنٹ ممبر گروپ میں ڈی گریڈ کر دیتا ہے ۔ جس سے اس ممبر کی ایکسس بہت محدود ہو جاتی ہے ۔اس پر بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ممبر اپنی ایکٹوٹی کو بہتر کر کے واپس ایکٹو ممبر رینک حاصل کر سکتا ہے ۔ جس سے اس کی ایکسس اپگریڈ ہو جائے گی۔ کلاؤڈ بیسک ۔۔۔۔کلاوڈ بیسک پلس ۔۔۔۔کلاؤڈ پریمیم ۔۔۔۔ کلاؤڈ پلاٹینم اس سے اگلا لیول کلاؤڈ ممبرشپ کا ہے ۔کلاؤڈ ممبرشپ چار پیکج پر مشتمل ہے ۔ لیول 1 میں کلاؤڈ بیسک ۔لیول 2 میں کلاوڈ بیسک پلس ۔ لیول 3 میں کلاؤڈ پریمیم ۔ اور لیول 4 میں کلاؤڈ پلاٹینم شامل ہیں ۔ جس کی تفصیلات یہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں۔کلاؤڈ پلاٹینم پیکج میں کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ بیسک پلس اور کلاوڈ بیسک کی سہولیات بھی شامل ہیں ۔ اسی طرح کلاؤڈ پریمیم پیکج میں کلاؤڈ بیسک پلس اور کلاوڈ بیسک کی سہولیات بھی شامل ہیں ۔ کلاوڈ بیسک پلس میں کلاوڈ بیسک کی سہولیات شامل ہیں۔ جبکہ کلاؤڈ بیسک کیونکہ لیول 1 کا پیکج ہے تو اس میں صرف کلاؤڈ بیسک کی سہولیات ہی موجود ہیں ۔ ان کے اسپیشل سیکشن نیچے درج ہیں ۔ تمام کلاؤڈ پیکجز میں تمام فری سیکشن کی ایکسس بھی شامل ہے۔ کلاؤڈ بیسک اور پلس سہولیات اس ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک سیئریل ناول سیکشن ، جس میں بیسک رائٹرز کی طرف سے تمام سئیریل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور کلاؤڈ بیسک کمپلیٹ سٹوریز جس میں تمام مکمل ہونے والے ناولز موجود ہیں ۔ اور اعزازی طور پر کلاؤڈ پریمیم سیئریل ناولز کا اسپیشل سیکشن شامل ہے ۔ کلاؤڈ پریمیم سہولیات کلاؤڈ پریمیم ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک کی تمام سہولیات کے ساتھ ساتھ مزید ایک کلاؤڈ پریمیم کمپلیٹ ناولز کا سیکشن شامل ہے ۔ جس میں پریمیم کوالٹی کے مکمل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور تمام مکمل ہونے والے پریمیم ناولز اس سیکشن میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ آپ کوئی بھی پیڈ ناول ادائیگی کر کے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ کلاؤڈ پلاٹینم سہولیات کلاؤڈ پلاٹینم ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی تمام سہولیات کے ساتھ ساتھ مزید ایک کلاؤڈ پلاٹینم کمپلیٹ ناولز کا سیکشن شامل ہے ۔ جس میں پلاٹینم کوالٹی کے مکمل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور تمام مکمل ہونے والے پلاٹینم ناولز اس سیکشن میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ آپ کوئی بھی پیڈ ناول ادائیگی کر کے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرشپ میں ہمارے فورم کے ٹاپ رینک سیئریل ناولز۔ پردیس ۔ ہوس ۔ آہنی گرفت ۔ اور کامران سیئریز کے ہزاروں صفحات بھی پرائیویٹ کلاؤڈ کلائینٹ ایریا میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔ جسے کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز خوب انجوائے کرتے ہیں ۔ اعزازی کیٹکری ۔۔۔ویری فائیڈ ممبرز ۔۔۔رائٹرز گروپ ویری فائیڈ ممبرز یہ ممبرز کے لیئے ایک ایکسٹر اآپشن ہے ۔ کوئی بھی ممبر اپنی مرضی اور سہولت سے اسے جوائین کر سکتا ہے ۔ کسی بھی ممبر کو فورم کی طرف سے ویری فکیشن کے لیئے فورس نہیں کیا جاتا ۔ البتہ اگر ممبر اپنے اکاؤنٹ کی ویری فکیشن کروانا چاہے تو اس کے لیئے فورم میں ایک اعزازی مکمل سٹوریز کا اسپیشل سیکشن موجود ہے ۔ جس کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ اور وہ سیکشن صرف اور صرف ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے مخصوص ہے ۔ ویری فکیشن کے بغیر اسےفورم کی ٹاپ لیول ممبرشپ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی وزٹ نہیں کر سکتے ۔ممبرز کے اکاؤنٹ کو ممبرز کی ذاتی انفارمیشن سے ویری فائی کیا جاتا ہے ۔ پرائیویسی اور سیکیورٹی کی وجہ سے یہ ویری فکیشن فورم ایڈمن خود پراسس کرتا ہے اور کسی بھی تیسرے فرد کو اس کی ایکسس نہیں ہوتی۔اور ممبر کی معلومات کی تصدیق ہونے پر اسے اس سیکشن میں اپروول مل جاتی ہے ۔ ویری فکیشن کے بعد اس ممبر کی معلومات ویری فکیشن سیکشن سے حدف کر دی جاتی ہیں۔ اور ممبر کی آئی ڈی کے ساتھ ویری فائیڈ کا لوگو بھی شو ہو جاتا ہے۔ رائٹرز گروپ یہ گروپ فورم پر لکھنے والے ممبرز کو اعزازی طور پر دیا جاتا ہے ۔ جس میں تمام فری سیکشن کے ساتھ ساتھ رائیٹر سیکشن اور کلاؤڈ بیسک سیکشن کی تمام ایکسس شامل ہے ۔ مزید ہر رائٹر کو اس کی رینکنگ کے حساب سے مزید سہولیات بھی دی جاتی ہیں۔ 26
Recommended Posts