Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB
  • 0

کس پاکستانی ڈرامے کے کرداروں پر کہانی لکھی جائے ۔۔ ؟

Hardtarget

کس پاکستانی ڈرامے کے کرداروں پر کہانی لکھی جائے ۔۔ ؟  

17 members have voted

  1. 1. کس پاکستانی ڈرامے کے کرداروں پر کہانی لکھی جائے ۔۔ ؟

    • دوبارہ
      4
    • پری زاد
      8
    • من مائل
      3
    • صدقے تمہارے
      2
    • اس کے علاوہ کوئی اور
      0

Question

ڈئیر ریڈرز ۔

میرے پاس ایک چھوٹی کہانی لکھنے کا ٹائم ہے ۔ جو دو سے تین اقساط میں مکمل ہوجائے گی ۔ میں کافی عرصے سے کسی پاکستانی ڈرامے کا سوچ رہا ہوں ۔ ۔ جسکی اسٹوری اور کردار لئے جائیں ۔ آپ سب سے نام دینے کی گزارش ہے ۔ یہ ایسی ہی کہانی ہوگی جیسی میں نے چائے والا لکھی تھی ۔

Link to comment

Recommended Posts

  • 0
5 hours ago, Hardtarget said:

ڈئیر ریڈرز ۔

میرے پاس ایک چھوٹی کہانی لکھنے کا ٹائم ہے ۔ جو دو سے تین اقساط میں مکمل ہوجائے گی ۔ میں کافی عرصے سے کسی پاکستانی ڈرامے کا سوچ رہا ہوں ۔ ۔ جسکی اسٹوری اور کردار لئے جائیں ۔ آپ سب سے نام دینے کی گزارش ہے ۔ یہ ایسی ہی کہانی ہوگی جیسی میں نے چائے والا لکھی تھی ۔

جی بالکل لکھنی چاہیے 

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 0
13 hours ago, Lawangeeen said:

پہلے میرا سسرال کو مکمل کر لیں جناب

اسکی بس ایک قسط اور ہے ۔ آگے وہ کہانی انسیسیٹ کی طرف جارہی ہے اور میں انسیسٹ لکھنا نہی چاہتا ۔ بس اسی ہفتے آخری قسط میں ختم کرنی ہے۔

Link to comment
  • 0
On 4/30/2023 at 10:41 PM, Hardtarget said:

جناب نام بھی تجویز کریں ۔ کونسے ڈرامے کی کاپی لکھی جائے۔۔

میں کافی عرصے سے ہم ٹی وی کا ڈرامہ دوبارہ پر لکھنا چاہتا تھا مگر وقت میسر نہیں آ رہا 

Link to comment
  • 0
9 minutes ago, Story Maker said:

میں کافی عرصے سے ہم ٹی وی کا ڈرامہ دوبارہ پر لکھنا چاہتا تھا مگر وقت میسر نہیں آ رہا 

دوبارہ کی اسٹوری لائن بہت اچھی ہے ۔ اگر اس پر زیادہ ووٹنگ ہوتی ہے تو میں اسے لکھوں گا ۔  اور کم از کم وقت میں مکمل بھی کروں گا ۔ 

باقی اس کے علاوہ پیارے افضل ، صدقے تمہارے ، من مائل ، پری زاد بھی آپشن پر ہیں ۔ 

یہاں ووٹنگ کا مقصد یہ ہے کہ جس ڈرامے کو سب سے زیادہ لوگوں نے دیکھا ہو ، تو اسے کم الفاظ میں سمرائز کر کے اچھی اسٹوری لکھی جاسکتی ہے ۔ رائٹر کا کموقت لگے گا اور ریڈرز کو زیادہ لطف آئے گا ۔

اب یہ عوام کے اوپر ہے کہ وہ کیا چاہتی ہے ۔۔ ؟؟

Link to comment
  • 0
On 4/30/2023 at 10:41 PM, Hardtarget said:

جناب نام بھی تجویز کریں ۔ کونسے ڈرامے کی کاپی لکھی جائے۔۔

ڈرامے بہت ہیں مگر وقت میسر ہونا چاہیے فلحال جو آپ کو صحیح لگے لکھ لیں

ہم تو آپ کے قلم کے دیوانے ہیں سر جی جو لکھیں گے پڑھ لیں گے

Link to comment
  • 0
32 minutes ago, Not Allowedistrator said:

اگر آپ کو ووٹنگ چاہیے تو میں  تھریڈ میں پول کا انتظام کر دیتا ہوں ۔جن ناموں پر پول کروانا ہے وہ نام لکھ کر پوسٹ کریں 

1. دوبارہ

2. پری زاد 

3. من مائل

4. صدقے تمہارے

5. اس کے علاوہ کوئی اور

Link to comment
  • 0
11 hours ago, Hardtarget said:

دوبارہ کی اسٹوری لائن بہت اچھی ہے ۔ اگر اس پر زیادہ ووٹنگ ہوتی ہے تو میں اسے لکھوں گا ۔  اور کم از کم وقت میں مکمل بھی کروں گا ۔ 

باقی اس کے علاوہ پیارے افضل ، صدقے تمہارے ، من مائل ، پری زاد بھی آپشن پر ہیں ۔ 

یہاں ووٹنگ کا مقصد یہ ہے کہ جس ڈرامے کو سب سے زیادہ لوگوں نے دیکھا ہو ، تو اسے کم الفاظ میں سمرائز کر کے اچھی اسٹوری لکھی جاسکتی ہے ۔ رائٹر کا کموقت لگے گا اور ریڈرز کو زیادہ لطف آئے گا ۔

اب یہ عوام کے اوپر ہے کہ وہ کیا چاہتی ہے ۔۔ ؟؟

یہ بات آپ پر چھوڑ دی جائے تو زیادہ بہتر تھی۔

اگر میں خود کی بات کروں گا تو فہرست لمبی ہوتی چلی جائے گی اسی طرح دوسرے ممبرز کی بھی اپنی اپنی پسند اور رائے ہوگی

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB