Administrators Administrator Posted March 19, 2023 Administrators #1 Posted March 19, 2023 ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل سٹوریز سیکشن کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔ جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔موجودہ سلسلے وار ناولز اور نئے آنے والے تمام سلسلے وار ناولز بھی ویری فائیڈ ممبرز کو ہی دستیاب ہوں گے۔ پہلا اسٹیپ اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اس لنک پر کلک کر کے اوپن ہونے والے پیج پر ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں ۔ اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔ دوسرا اسٹیپ اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل کے ساتھ اٹیچ کریں ۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا ای میل واضح دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ سادہ رائٹنگ اور الگ الگ الفاظ میں لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔ انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔ نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ فورم کی طرف سے ان کو مجبور نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ تمام سہولیات ان کو حاصل رہیں گی۔ البتہ ان کونئے سیکشن اور نئے سیریل ناولز کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔ 6
Jamshaid Ahmed Posted March 19, 2023 #2 Posted March 19, 2023 1 hour ago, Not Allowedistrator said: ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل سٹوریز سیکشن کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔ جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔ پہلا اسٹیپ اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔ دوسرا اسٹیپ اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل کے ساتھ اٹیچ کریں ۔ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا ای میل واضح دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔ انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔ نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ ان کو کچھ سیکشن کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔ البتہ وہ باقی سیکشن کو وزٹ کر سکیں گے۔ جناب میں نے تو بغیر ای میل کے کردی یے۔ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے؟
Administrators Administrator Posted March 19, 2023 Author Administrators #3 Posted March 19, 2023 19 minutes ago, Jamshaid Ahmed said: جناب میں نے تو بغیر ای میل کے کردی یے۔ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے؟ جی ہاں ۔ آپ سابقہ تصویر کو ریموو کر کے نئی اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔ https://urdufunclub.org/settings/verification/ 1
asiiiiimmmm Posted March 19, 2023 #4 Posted March 19, 2023 16 hours ago, Administrator said: جی ہاں ۔ آپ سابقہ تصویر کو ریموو کر کے نئی اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔ https://urdufunclub.org/settings/verification/ Done
AliNaqvie Posted March 19, 2023 #6 Posted March 19, 2023 Sir profile complete h, pic kesy lgain gy nd kdr
Nazar19273 Posted March 20, 2023 #8 Posted March 20, 2023 کوئی مثال دے کر واضح کریں کہ کس طرح سے کرنا ہے اس ویریفیکیش سٹیپ کی سمجھ نہیں کر رہی
khurram510 Posted March 20, 2023 #9 Posted March 20, 2023 21 hours ago, Not Allowedistrator said: ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے اسپیشل سٹوریز سیکشن کلاؤڈ بیسک ۔ کلاؤڈ پریمیم ۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز متوجہ ہوں۔ جیسا کہ پہلے بھی اناؤنئس کیا گیا تھا کہ فورم پر تمام اکاؤنٹس کی مرحلہ وار ویری فیکیشن کی جائے گی ۔ جس میں پہلے مرحلہ میں کلاؤڈ ممبرز کو ویری فائی کیا جائے گا۔ اور ویری فیکیشن مکمل ہونے کے بعد بہت سے ناولز کےسیکشن صرف تصدیقی ممبرز کے لیئے ہی دستیاب ہوں گے۔موجودہ سلسلے وار ناولز اور نئے آنے والے تمام سلسلے وار ناولز بھی ویری فائیڈ ممبرز کو ہی دستیاب ہوں گے۔ پہلا اسٹیپ اپنی پروفائل میں درست انفارمیشن ایڈ کریں ۔اور اپنی پروفائل کو مکمل کریں۔ دوسرا اسٹیپ اس لنک پر جا کر اپنی پکچر کودیئے گئے کوڈ اور اپنے فورم اکاؤنٹ کے ای میل کے ساتھ اٹیچ کریں ۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی پکچر میں آپ کا چہرہ اور کاغذ پر لکھا کوڈ اور اکاؤنٹ کا ای میل واضح دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ سادہ رائٹنگ اور الگ الگ الفاظ میں لکھیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ دونوں اسٹیپ مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا ہو گا ۔ فورم کی طرف سے آپ کے دیئے گئے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جائے گا اور معلومات کی تصدیق کی جائے گی ۔اور آپ کی معلومات درست ہونے کی صورت میں آپ کو فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کی جائے گی جسے آپ نے قبول کرنا ہو گا ۔ اور آپ کی ویری فیکیشن مکمل ہو جائے گی ۔ اور فورم پر ویری فائیڈ ممبر کا اسپیشل سیکشن اور مزید سہولیات آپ کے اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گی ۔اور پروفائل میں یہ نشان بھی شو ہو جائے گا۔ انفارمیشن میچ نہ ہونے یا غلط ہونے پر آپ کی پکچر کے ساتھ سینڈ کی گئی ریکوسٹ کو کینسل / ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ سے آپ کو یہی اسٹیپ فالو کرنا ہوں گے۔ نوٹ ! جو فورم ممبرز کسی بھی وجہ سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی نہیں کروانا چاہتے ۔ ان کو کچھ سیکشن کی ایکسس حاصل نہ ہو گی ۔ البتہ وہ باقی سیکشن کو وزٹ کر سکیں گے۔ Submitted
Administrators Administrator Posted March 20, 2023 Author Administrators #10 Posted March 20, 2023 7 hours ago, Nazar19273 said: کوئی مثال دے کر واضح کریں کہ کس طرح سے کرنا ہے اس ویریفیکیش سٹیپ کی سمجھ نہیں کر رہی
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now