Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Attention Please ! Complete Your Profile

Recommended Posts

  • Administrators
Posted

توجہ فرمائیں!۔

کہاوت ہے کہ ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے ۔ اور یہ کہاوت فورم کے موجودہ حالات پر فٹ ہوتی ہے ۔اردو فن کلب  2008 سے 2023   تقریبا 15 سال سے اپنے ممبرز کو بلا تعطل اپنی سروس فراہم کرتا آیا ہے ۔ اور  مزید بھی پر عزم ہے۔ ہماری اب تک کی فورم  پالیسی میں ہماری اولین ترجیع ممبر کی پرائیویسی کو محفوظ رکھنا تھا ۔ جس وجہ سے ہم نے آج تک کسی بھی ممبر کا ریکارڈ نہیں رکھا تھا ۔ یہاں تک کہ ممبرز کے لاگ ان لاگز اور آئی پیز بھی ایک مخصوص وقت کے بعد سسٹم سے آٹو ختم کر دیئے جاتے تھے ۔ تاکہ فورم ممبرز کو فول پروف پرائیویسی میسر رہے ۔  اس بات کا فائیدہ بہت سی گندی مچھلیوں نے اٹھایا ۔ اور اب تک وہ  اسی  بات کا فائیدہ اٹھاتے آ رہے ہیں ۔  کیونکہ ہم نے خود ہی ہر قسم کے لاگز  وغیرہ کو سسٹم سے ڈیلیٹ   کرنے کا سسٹم رکھا تھا ۔ جس وجہ سے یہ چور ممبرز بچتے رہے ۔ اور اگر ان کو  کسی طر ح ٹریک کر  کے بین کر دیا جاتا ۔تو یہ نیو آئی ڈی سے دوبارہ رجسٹرڈ ہوتے ۔ اور ہماری پرائیویسی فیور کا  پھر سے فائیدہ اٹھانے لگتے ۔

کسی بھی سائیٹ کا ایندھن اس کا ڈیٹا ہوتا ہے ۔ جس وجہ سے وہ چلتی ہے ۔ اور ہمارے فورم کا ایندھن  رائٹرز ہیں ۔ وہ جتنا کچھ یہاں لکھتے ہیں اس سے ہم اس سائیٹ کو بھی مینج کرتے ہیں اور آپ   ممبران کی تفریح بھی ہوتی ہے ۔ اور سابقہ کچھ سالوں سے مسلسل اس سائیٹ  کا ڈیٹا مختلف گروپس میں سیل ہونے لگا ہے ۔ جس پر کافی رائٹرز دل برداشتہ ہو کر لکھنا ہی چھوڑ گئے ۔ رائٹرز کی مسلسل یہی شکایت رہی کہ ہم صرف اس سائیٹ پر لکھتے ہیں اور ہمارا ڈیٹا مختلف گروپس  اور فیس بک  پر دوسرے ممبرز کے نام سے   پوسٹ ہوتا رہتا ہے ۔ محنت ہم کرتے ہیں نام کسی اور کا ہوتا ہے ۔ وہ  یہاں فری لکھتے ہیں اور یہاں کے ممبرز   ان کی کہانیوں کو چوری کر کے پیسے کما رہے ہیں ۔ الہذا وہ اب مزید نہیں لکھیں گے ۔ اور اس طرح  ایک کے بعد ایک  رائٹرز ہمارا فورم  چھوڑتے گئے ۔ یا پھر انہوں نے لکھنا ہی چھوڑ دیا۔

ہم نے وقت کے ساتھ ساتھ کچھ سختیاں بھی کیں ۔ ممبرشپ سسٹم میں بھی تبدیلی کی ۔ کچھ رولز بھی تبدیل کیئے ۔  اور بہت سے پریمیم  ڈیٹا چور ممبرز کو بین بھی کیا ۔ جس سے پریمیم ڈیٹا کی چوری میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ۔ مگرجو رائٹرز اپنے ناولز  فری سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں اور ہمارے جتنے بھی ناولز فری سیکشن میں پوسٹ ہیں  اس کی چوری مسلسل جاری ہے ۔اور کچھ ممبرز نے تو یہاں سے ڈیٹا چوری کر کے فورمز تک بنا لیئے ہیں ۔ جن پر موجود تمام ڈیٹا یہاں سے کاپی شدہ ہے۔

اس وقت ہمارے فورم پر 4 سے 5 رائٹرز موجود ہیں ۔ جن میں مرزا صاحب اور دوسرے  کچھ رائٹرز دوست شامل ہیں ۔ کچھ دن پہلے مرزا صاحب نے بھی لکھنے سے معذرت کر لی ۔ اور اس کی مین وجہ بھی یہی تھی جو کہ اوپر بیان کی جا چکی ہے ۔ جیسے سائیٹ کا ایندھن رائٹرز ہیں۔ ویسے ہی رائٹرز کا ایندھن تعریف اور کمنٹس ہیں ۔ کوئی بھی رائٹر یا تو پیسوں کے لیئے  یا پھر تعریف اور ستائش کے لیئے لکھتا ہے۔اور ابھی تک یہ سب رائٹرز بلا معاوضہ اپنی خدمات فورم پر ادا کر رہے ہیں ۔ اور ان کی شکایت بالکل جائز ہے ۔ نہ ان کو یہاں سراہا جا رہا ہے ۔ بلکہ ان کی محنت کو چوری کر کے مختلف گروپس پیسے کما رہے ہیں ۔ جس سے ان  رائٹر زکی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے ۔اور سائیٹ کو نقصان کے ساتھ ساتھ فورم کے ممبرز کو بھی ان رائٹرز سے محروم کیا جا رہا ہے ۔ ان سب معاملات کو دیکھتے ہوئے ہمیں اپنے رولز مزید سخت کرنے پڑ رہے ہیں ۔

ہم جانتے ہیں کہ چند ممبران کی وجہ سے ہمارے ہزاروں ممبرز مشکل کا شکار ہیں اور ان کو ان سخت رولز سے بہت مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کسی بھی قسم کے ڈیٹا کو سو فیصد چوری سے محفوظ نہیں کیا جا سکتا ۔ مگر اس کے لیئے کوشش ضرور کی جا سکتی ہے ۔اور اس کے لیئے ہم اپنی پرائیویسی پالیسی میں  مزید چند تبدیلیاں کر رہے ہیں ۔ یہاں یہ بات واضح ہے کہ ان تبدیلیوں کے باوجود بھی تمام ممبرز کی انفارمیشن صرف اور صرف   ایڈمن تک  محدود رہے گی ۔ اور فورم پر صرف اسی ممبر کو شو ہو گی جس نے اسے درج کیا ہو گا ۔اس بات کا تجربہ اس طرح سے کیا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی ممبر کسی بھی دوسرے ممبر کی پروفائل وزٹ کر کے دیکھ سکتا ہے ۔ جو انفارمیشن اس ممبر کی اسے شو ہو گی ۔ اس کی پروفائل کی بھی وہی انفارمیشن دوسرے ممبرز دیکھ سکیں گے۔

فی الحال ہم نے تمام اکاؤنٹس پر درست موبائل نمبر ، وٹس اپ نمبر اور درست فیس بک لنک  کی پابندی لگائی ہے ۔اگر ہمیں مزید کسی انفارمیشن کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم وہ بھی ضرور ایڈ کروائیں گے ۔ اور اس رولز کے لاگو کرنے پر تقریبا 80 پرسنٹ ممبرز نے اپنی انفارمیشن ایڈ کر دی ہے ۔ جس کو ویری فائی بھی کیا جائے گا ۔ 15 پرسنٹ ممبرز ابھی  فورم وزٹ نہیں کر سکے ۔ اور 5 پرسنٹ ممبرز نے اس بات پر اعتراض اٹھایا ہے ۔اور مختلف بہانے شو کیئے ہیں ۔ ہم نے ان 5 پرسنٹ ممبرز کو نوٹ کر لیا ہے ۔ جو اپنی انفارمیشن ایڈ کرنے میں حیل حجت کر رہے ہیں ۔ کچھ نے آج تک فیس بک اکاؤنٹ رکھا ہی نہیں اور کچھ کو فیس بک اکاؤنٹ بنانا ہی نہیں آتا ۔ کچھ ایسے ہی گھسےپٹے بہانے ہمیں سننے  کو مل رہے ہیں۔1 مارچ تک سب  ممبرز اپنی انفارمیشن ایڈ کر سکیں گے اس کے بعدکسی بھی ممبرکے پاس یہ آپشن نہ ہو گی۔

کچھ ممبرز  پرائیویسی کو لے کر بہت ایموشنل بحث کرتے ہیں ۔ میرا ان سے سوال ہے کہ ان کے موبائل میں موجود کون سی ایپ ہے جو اس ممبر کی لوکیشن ،سرچ ہسٹری ،فون بک، اور گیلری ، کو دیکھنے کی اجازت نہیں رکھتی ۔ اور بہت سی ایپ ان ممبرز کا ڈیٹا اسکین بھی کرتی ہیں اور ان کو استعمال بھی کرتی ہیں ۔ اور اس بات کی اجازت ان کو ڈاؤنلوڈ کرنے والے ممبرز خود دیتے ہیں ۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کے بغیر ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ۔ اور ایسے ممبرز صرف تجربات اور نئی غیرمعروف  ایپ کی ٹیسٹنگ میں ہی اپنا بہت سا قیمتی ڈیٹا ان ایپ سرور کے حوالے کر دیتے ہیں ۔ جبکہ یہاں ایسا کچھ بھی نہیں کیا جا رہا ۔ اور صرف اور صرف فورم کے ڈیٹا اور ماحول کی حفاظت کے لیئے کچھ انفارمیشن کو ضروری کیا گیا ہے۔

بہت سے ممبرز کا یہ سوال ہو گا کہ اس سے کیا فائیدہ ہو سکتا ہے ۔یا کچھ ممبرز اب بھی غلط انفارمیشن یا کسی بھی دوسرے ممبر کی فیس بک پروفائل کا لنک ایڈ کر سکتے ہیں ۔وغیرہ وغیرہ۔ ہم فورم کے تمام اکاؤنٹس کو موبائل نمبر سے لنک کرنے جا رہے ہیں ۔ ممبر کے موبائل نمبر کی تصدیق ۔او ٹی پی۔میسج سے کی جائے گی ۔ اور ممبرز کی فیس بک پروفائل کی تصدیق ان کے تصدیقی  موبائل نمبر کو ان کی پروفائل میں چیک کر کے کی جائے گی۔اورتصدیقی  موبائل نمبر کو  بھی  دوبارہ  رینڈملی  کچھ عرصہ  میں چیک کیا جاتا رہے گا ۔پاسورڈ بھولنے پر صرف اسی نمبر پر پاسورڈ مہیا کیا جائے گا۔اور مزید بھی کچھ سسٹم کے  معاملات ممبرز کے  موبائل نمبر سے لنک ہوں گے۔ جوجو ممبرز ابھی بھی درست انفارمیشن درج نہیں کریں گے ۔ یا پروفائل بائے پاس کریں گے۔ان کے اکاؤنٹ کو لمیٹڈ  کر دیا جائے گا ۔

ہم ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے ایک اسپیشل سیکشن بھی بنا رہے ہیں ۔ جس میں کوالٹی  ان پیج کی سٹوریز ہوں گی ۔ اور اس کی کوئی فیس نہیں ہو گی ۔اور صرف ویری فائیڈ ممبرز اس سیکشن کو وزٹ کر سکیں گے ۔جو  پریمیم ممبرز اپنی پروفائل ویری فائیڈ نہیں کروائیں گے ۔ ہم ان کی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ  تک ان کے اکاؤنٹ  کو بحال رکھیں گے ۔ اور ممبرشپ ایکسپائری کے بعد ان کی ممبرشپ کی تجدید اپروول نہیں کی جائے گی۔

بہت سے ممبرز اکثر اس بات کا شکوہ کرتے رہتے ہیں کہ کوئی کہانی مکمل نہیں کی جاتی ۔اور لکھنے والے اسے بیچ میں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ۔ اس بارے میں ہم کچھ ورکنگ کر رہے ہیں جس کے بعد ہر مکمل کہانی لکھنے والے رائٹر کو کہانی مکمل ہونے پر  فورم کی طرف سے باقاعدہ ادائیگی بھی کی جائے گی ۔ اور اسے ایوارڈز اور پوائنٹس  بھی دیئے جائیں گے ۔ جو فورم پر اس کے بہت  کام آئیں گے۔اور نئے لکھنے والوں کو بھی لکھنے کا حوصلہ ہو گا۔اور مالی فائیدہ بھی حاصل ہو گا۔

مزید انفارمیشن اسی تھریڈ میں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی ۔کسی بھی تجویز کے لیئے رپلائی کریں  اور تھریڈ  لائک ضرور کریں ۔  شکریہ

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 36
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Posted
12 minutes ago, Not Allowedistrator said:

مجھے ڈائریکٹ میسج میں آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔

Posted

 بہت ہی اچھا اقدام ہے آپ کا پہلے پہل تو غصہ ایا خاص طور پر فیس بک کے حوالے سے لیکن پھر آپ نے کسی کو ریپلائے کرتے ہوئے پرایویسی کا کہا تو پھر لنک ایڈ کردیا 

Posted
3 hours ago, Not Allowedistrator said:

میں نے مکمل کر دی ہے

بہت ہی شاندار اقدام ہے ایڈمن صاحب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB