Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0

نئی کہانی کی شروعات !!!

Khan-Baba

Question

Posted

موڈریٹر صاحب، میں اس فورم پر اپنی لکھی ایک داستان پوسٹ  کرنے کا خواہش مند ہوں۔

یہ کہانی میں نے ایک دوسرے فورم پر پوسٹ کرنا شروع کیا تھا مگر فورم کی اندرونی سیاستوں اور باہمی الزامات کی وجہ سے میں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی کہانی کو پوسٹ کرنا بند کر دیا۔ اس وقت تک اس کہانی کے قریباً تیس ہزار قاری تھے اور میں پندرا سے بیس صفحات کی تین سے چار ہفتہ وار اپڈیٹ پوسٹ کر رہا تھا۔

جناب میں ایک شوقیہ لکھاری ہوں، اور یہ میری اردو زبان میں لکھنے کی پہلی کاوش ہے، صحیح پوچھیں تو میں نے اردو زبان ہی پچھلے تین سالوں میں سیکھی ہےاور کرونا بیماری کے دوران اردو میں لکھنا شروع کیا۔ میری خواہش ہو گی کہ یہاں موجود جنسی ادب کے لکھاری میری تعمیراتی اصطلاع بھی کرتے رہیں اور میری کہانی کے جھول مجھ پر واضع کرتے رہیں ، انکی تنقید ہی میرا معاوضہ اور سرمایا ہو گی۔

اس کہانی کو میں نے ایک مرکزی کردار کی خودنوشت کے انداز میں تحریر کیا ہے ، بچپن کی یادوں، سکول، کالج اوریونیورسٹی سے ہوتے ہوئے، کاروبار کی نہج تک پہنچتے ہوئے۔ اس کی زندگی میں اتار چڈھاو، اسکی جنسی نشونما، اسکے جزباتی اور رومانی تعمیر میں عوامل کے بارے میں لکھا ہے۔

وہ ایک مضبوط کردار کا مالک ہے، وفادار ہے، تھوڈا سا جزباتی ہے مگر اپنے اصول پر سمجھوتا نہیں کرتا۔ 

چونکہ یہ کہانی ایک جنسی فورم کو مدنظر رکھ کر لکھ رہا ہوں اس لئے اس میں جنسی رشتوں اور تعلقات پر فوکس ہے، کہانی ایک دھماکہ نہیں ایک آہستہ آہستہ سلگتی داستان ہے۔

فورم کے واضع اصولوں کو ہمیشہ مدنظر رکھا جائیگا۔

اگر آپ کی اجازت ہو گی تو میں اس کہانی کو شروع سے پوسٹ کرونگا اور ہر ہفتے 2 سے 3 اقساط پوسٹ کر دیا کرونگا۔ 

میں اس داستان کو مکمل ضرورکرونگا اور اسکی 100 سے 200 اقساط پوسٹ کرونگا اور اگر آپ اسے کسی وجہ سے روک دینے کا کہیں گے تو 

سر تسلیم خم ہو گا ، جو مزاج یار میں آئے۔

میں بروز جمعہ اور اپنے تہواروں بمع رمضان، حج اور محرم اپڈیٹ نہیں کرتا اور نہیں کرونگا۔

آپکی اجازت اور اطلاع کا منتظر رہونگا۔

کہانی کا نام ہے ۔۔۔۔ مہوش۔۔ مشی

زاہد خان، خان-بابا

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators
Posted

ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں ۔ اپ بخوشی اپنی کہانی شروع کر سکتے ہیں۔ کسی بھی مدد  کے لیئے ڈائریکٹ مجھے میسج کریں ۔ 

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 0
Posted

جی آیاں نوں 

گل لالا کے بعد فورم میں ایک اور رائٹر کا اضافہ

میں اپنی طرف سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں

آپ کے شاہکار کا انتظار رہے گا 

  • 0
Posted
2 hours ago, Khan-Baba said:

موڈریٹر صاحب، میں اس فورم پر اپنی لکھی ایک داستان پوسٹ  کرنے کا خواہش مند ہوں۔

یہ کہانی میں نے ایک دوسرے فورم پر پوسٹ کرنا شروع کیا تھا مگر فورم کی اندرونی سیاستوں اور باہمی الزامات کی وجہ سے میں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی کہانی کو پوسٹ کرنا بند کر دیا۔ اس وقت تک اس کہانی کے قریباً تیس ہزار قاری تھے اور میں پندرا سے بیس صفحات کی تین سے چار ہفتہ وار اپڈیٹ پوسٹ کر رہا تھا۔

جناب میں ایک شوقیہ لکھاری ہوں، اور یہ میری اردو زبان میں لکھنے کی پہلی کاوش ہے، صحیح پوچھیں تو میں نے اردو زبان ہی پچھلے تین سالوں میں سیکھی ہےاور کرونا بیماری کے دوران اردو میں لکھنا شروع کیا۔ میری خواہش ہو گی کہ یہاں موجود جنسی ادب کے لکھاری میری تعمیراتی اصطلاع بھی کرتے رہیں اور میری کہانی کے جھول مجھ پر واضع کرتے رہیں ، انکی تنقید ہی میرا معاوضہ اور سرمایا ہو گی۔

اس کہانی کو میں نے ایک مرکزی کردار کی خودنوشت کے انداز میں تحریر کیا ہے ، بچپن کی یادوں، سکول، کالج اوریونیورسٹی سے ہوتے ہوئے، کاروبار کی نہج تک پہنچتے ہوئے۔ اس کی زندگی میں اتار چڈھاو، اسکی جنسی نشونما، اسکے جزباتی اور رومانی تعمیر میں عوامل کے بارے میں لکھا ہے۔

وہ ایک مضبوط کردار کا مالک ہے، وفادار ہے، تھوڈا سا جزباتی ہے مگر اپنے اصول پر سمجھوتا نہیں کرتا۔ 

چونکہ یہ کہانی ایک جنسی فورم کو مدنظر رکھ کر لکھ رہا ہوں اس لئے اس میں جنسی رشتوں اور تعلقات پر فوکس ہے، کہانی ایک دھماکہ نہیں ایک آہستہ آہستہ سلگتی داستان ہے۔

فورم کے واضع اصولوں کو ہمیشہ مدنظر رکھا جائیگا۔

اگر آپ کی اجازت ہو گی تو میں اس کہانی کو شروع سے پوسٹ کرونگا اور ہر ہفتے 2 سے 3 اقساط پوسٹ کر دیا کرونگا۔ 

میں اس داستان کو مکمل ضرورکرونگا اور اسکی 100 سے 200 اقساط پوسٹ کرونگا اور اگر آپ اسے کسی وجہ سے روک دینے کا کہیں گے تو 

سر تسلیم خم ہو گا ، جو مزاج یار میں آئے۔

میں بروز جمعہ اور اپنے تہواروں بمع رمضان، حج اور محرم اپڈیٹ نہیں کرتا اور نہیں کرونگا۔

آپکی اجازت اور اطلاع کا منتظر رہونگا۔

کہانی کا نام ہے ۔۔۔۔ مہوش۔۔ مشی

زاہد خان، خان-بابا

بہتر ہوتا آپ کچھ مرکزی خیال بیان کر دیتے

ویلکم جناب

  • 0
Posted
3 hours ago, Khan-Baba said:

Welcome to Urdu Fun Club First Pakistani Website 

جو آج تک کبھی بند نہیں ہوئی اور نہ کبھی کسی اندرونی سازش کا شکار ہوگی۔

آپ بلاجھجک فورم رولز کے مطابق کہانی پوسٹ کریں 

  • 0
Posted

اپکو خوش آمدید کہتے ہیں جناب ۔۔  امید کرتے ہیں آپ ایک اچھا اضافہ ہونگے فورم میں اور فورم کی رونق  کو چار چاند لگائیں گے۔۔۔۔اور  مددگار جتنے ایڈمن اور انتظامیہ اس فورم کی ہے ۔میں نے آج تک نہیں دیکھے ۔اور آپ بھی اس چیز کو بخوبی پہچان جائیں گے ۔چند دنوں تک ہی ۔آپکی کہانی کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔باقی کہانی کی نوک پلک تو ڈاکٹر صاحب بنا کہے کی سنوار دیا کریں گے ۔  آپ لکھنے پے فوکس رکھیے گا ۔۔۔امید ہے آپ کہانی سے فورم پے چار چاند لگائیں گے ۔۔۔۔آپ کے لئے سلامتی کی دعائیں 

Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB