Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0

PAID SUBSCRIPTION


notbad

Question

Posted

Dear Admin,

I send many messages to your contect section because i paid fee 2 dólares but stil my subscription not accepted.please look on it

Screenshot_20221225_234514_Chrome.jpg

4 answers to this question

Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0
Posted
On 1/19/2023 at 7:54 PM, Not Allowedistrator said:

Send your PayPal email address for verification and process this

mohsanhaidry4216@gmail.com 

  • 0
Posted

میں پاسورڈ بھول گیا تھا۔ ری سیٹ کرنے میں لگا ہوا ہوں پچھلے پانچ دن سے، مگر آپ کی ویب سائٹ سے مجھے میل ہی نہیں آ رہی۔۔۔ جن صاحب کو سبسکرپشن چارجز جمع کروائے تھے، ان کو بھی اطلاع دی، انہوں نے کوئی اور نمبر سینڈ کیا،اس پر بھی شکایت کی مگر تاحال انہوں نے بھی کوئی جواب نہیں دیا۔ براہ کرم آج ہی اس کا کوئی حل نکالیں۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB