Usman khan Posted January 5, 2023 #1 Posted January 5, 2023 میں ایک جانوروں کا ڈاکٹر ہوں۔ میں نے ڈی۔وی۔ایم کیا ہوا ہے اور میری تعلیم سترہ سال کی ہے۔ اب میں اپنے علاقے میں پریکٹس کر رہا ہوں۔ اس فورم پر میں بھولی داستان پڑھنے آیا تھا۔ وہ پڑھتے پڑھتے ادھر کا ہی ہو کر رہ گیا۔ کہانیاں پڑھ پڑھ کر اب اکیلا پن محسوس ہونے لگا ہے۔ دل کرتا ہے کوئ بات کرنے والا ہواور اسکے ساتھ پیار کیا جائے۔ لیکن میرے پاس اسا کوئ نہیں ہے۔ اگر کوئ لڑکی سنجیدہ ہو تو میرے سے رابطہ کر سکتی ہے شکریہ اڈمن صاحب آپ کا بھی شکریہ آپ کا مخلص ڈنگر ڈاکٹر
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now