Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Cloud Basic Subscription Alert!

Recommended Posts

  • Administrators
Posted

تمام کلاؤڈ بیسک ممبرز نوٹ کر لیں ۔  کلاؤڈ بیسک کی موجودہ  فیس 2 ڈالر سالانہ ہے ۔ جو فورم ممبرز 31 دسمبر 2022 تک سبسکربشن لیں گے ان کی ایکسپائری ڈیٹ 1 سال کی ہو گی ۔ جنوری 2023 سے دسمبر 2023 تک کلاؤڈ بیسک سبسکربشن کی فیس 2 ڈالر سالانہ سے تبدیل ہو کر 2 ڈالر 6 ماہ کے لیئے ہو گی ۔ اور اسے جنوری 2024 میں 2 ڈالر ماہانہ کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔  یا پھر ہم اسے سالانہ 5 ڈالر   رینیول فیس پر فکس کر دیں گے۔ نئے رولز تمام ممبرز کی موجودہ ایکسپائری ڈیٹ کے بعد ہی لاگو ہوں گے ۔  اور ایکسپائری ڈیٹ تک ممبرز کی سبسکربشن ایکٹو رہے گی ۔ اور ممبرشپ ایکسپائر ہونے تک اس ممبر پر نئے رولز لاگو نہ ہوں گے ۔ ممبرشپ کے ایکسپائر ہونے کے بعد اس وقت کی موجودہ پالیسی کے مطابق چارج ہو گا ۔ شکریہ

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Replies 41
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Posted

ایڈمن صاحب جس طرح میں نے اب دسویں ماہ ممبر شپ لی ہے تو یہ اکتوبر 2023 تک ایکٹو رہے گی اور پھر ہی مجھے نئی لینی ہرے گی نا ۔تب تک مجھ پر رول لاگو نہیں ہوگا نا نیا 6 ماہ والا ۔اور سب سے اہم بات جب ختم ہونے والی ہوگی تو کیا فورم ہمیں آگاہ کرے گا کے آپکی ممبر شپ ختم ہونے والی یے یا نہیں۔ہمیں خود ہی یاد رکھنا پڑے گا ۔اگرفورم کی طرف سے آگاہ کیا جاتا یے تو پھر یہ بہت سے قارئین کے لیے سودمند رہے گا جب انہیں ایک ماہ یا 15 دن پہلے رمائندر مل جائے گا ۔

Posted

اگر کسی نے سبسکرائب 2022 کے شروعات میں نہیں بلکہ تیسرے یا چوتے مہینے لی ہو تو اسکا ایکسپائری ڈیٹ کب تک ہے؟

Posted

جن ممبرز کی ایکسپائری ابھی اگلے سال تک ہو کیا وہ ابھی ری سبسکرائب کر کے سال بڑھا سکتے ہیں؟ 

  • Administrators
Posted
10 hours ago, ثقلین شاہ said:

ایڈمن صاحب جس طرح میں نے اب دسویں ماہ ممبر شپ لی ہے تو یہ اکتوبر 2023 تک ایکٹو رہے گی اور پھر ہی مجھے نئی لینی ہرے گی نا ۔تب تک مجھ پر رول لاگو نہیں ہوگا نا نیا 6 ماہ والا ۔اور سب سے اہم بات جب ختم ہونے والی ہوگی تو کیا فورم ہمیں آگاہ کرے گا کے آپکی ممبر شپ ختم ہونے والی یے یا نہیں۔ہمیں خود ہی یاد رکھنا پڑے گا ۔اگرفورم کی طرف سے آگاہ کیا جاتا یے تو پھر یہ بہت سے قارئین کے لیے سودمند رہے گا جب انہیں ایک ماہ یا 15 دن پہلے رمائندر مل جائے گا ۔

Purchase Date to Next 365 days

9 hours ago, Sajjadali said:

اگر کسی نے سبسکرائب 2022 کے شروعات میں نہیں بلکہ تیسرے یا چوتے مہینے لی ہو تو اسکا ایکسپائری ڈیٹ کب تک ہے؟

Purchase Date to Next 365 days

Posted

سر میں نے پہلے کولڈ  بیسک بعد میں کولڈ پریمیئر ایکٹو کیا تھا اب کونسا ایکٹو کرنا پڑے گا

Posted

اگر مناسب سمجھیں تو جواب دے دیں۔

اگر ممبر اپنی ممبر شپ ایکسپائر ہونے سے پہلے ممبر شپ رینو کروائے تو اسے ہر بار 2 ڈالر میں سلانہ ممبر شپ ملے گی یا صرف 31 دسمبر 2022 تک یہ آفر محدود ہے۔

فورم میں ایک ایسا سسٹم لازمی ایکٹو کریں جس سے ہر ممبر کو اس کی ممبر شپ ایکسپائر ہونے سے پہلے نوٹیفکیشن مل جائے۔

ایک اور بات بھی نوٹ کی تھی جس پر لازمی نظر ثانی ہونی چاہیے۔ جب بھی کوئی نیا ممبر آئی ڈی بناتا ہے تو اسے بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ جن کے حل کے لیئے صرف ایک واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے۔ دراخواست ہے جیسے ہی کوئی بندہ نئی آئی ڈی بنائے اس کے سامنے سب سے پہلے ایک ہیلپ پیج اوپن ہونا چاہیے،، جس اس کے تمام متوقع سوالات کے جواب میسر ہوں اور فورم کے متعلق مکمل رہنمائی لکھی گئی ہو وہاں پر۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسے تقریباً ایک ہفتہ یا 3 دن ممبر شپ کے بغیر فری تھریڈز تک رسائی دی جائے۔

  • Administrators
Posted
1 hour ago, Ch-Salman said:

اگر مناسب سمجھیں تو جواب دے دیں۔

اگر ممبر اپنی ممبر شپ ایکسپائر ہونے سے پہلے ممبر شپ رینو کروائے تو اسے ہر بار 2 ڈالر میں سلانہ ممبر شپ ملے گی یا صرف 31 دسمبر 2022 تک یہ آفر محدود ہے۔

ممبرشپ کی ایکسپائری پر موجود پالیسی کے مطابق رینیو کی جائے گی۔ ایکسپائر ہونے تک رولز لاگو نہ ہوں گے۔

فورم میں ایک ایسا سسٹم لازمی ایکٹو کریں جس سے ہر ممبر کو اس کی ممبر شپ ایکسپائر ہونے سے پہلے نوٹیفکیشن مل جائے۔

فورم میں یہ سسٹم پہلے ہی موجود ہے ۔ ممبر کی ممبرشپ ایکسپائر ہونے سے 3 دن پہلے اس کی رینول انوائس سسٹم جنریٹ کر دے گا ۔اور اس کی ای میل ممبر کو  اس کے اکاؤنٹ کے ای میل ایڈریس پرموصول ہو گی ۔ جو کہ ممبر شپ ایکسپائر ہونے کے بعد 7 دن تک موجود رہے گی ۔ یعنی ممبر نے 10 دن میں اس انوائس کی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں وہ انوائس ایکسپائر ہو جائے گی ۔ اور پھر ممبر کو رینیول کروانے کے لیئے ایڈمن سے ہی رابطہ کرنا پڑے گا ۔ اور انوائس ایکسپائر ہونے کے بعد ایکسٹرا فیس بھی چارج کی جا سکتی ہے ۔

ایک اور بات بھی نوٹ کی تھی جس پر لازمی نظر ثانی ہونی چاہیے۔ جب بھی کوئی نیا ممبر آئی ڈی بناتا ہے تو اسے بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ جن کے حل کے لیئے صرف ایک واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے۔ دراخواست ہے جیسے ہی کوئی بندہ نئی آئی ڈی بنائے اس کے سامنے سب سے پہلے ایک ہیلپ پیج اوپن ہونا چاہیے،، جس اس کے تمام متوقع سوالات کے جواب میسر ہوں اور فورم کے متعلق مکمل رہنمائی لکھی گئی ہو وہاں پر۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسے تقریباً ایک ہفتہ یا 3 دن ممبر شپ کے بغیر فری تھریڈز تک رسائی دی جائے۔

اس بار بھی ہم فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیئے کچھ ٹولز اور اپگریڈز کر رہے ہیں ۔ جس میں ہم اس کو بھی شامل کریں گے ۔اور مزید بہت سی تبدیلیاں فورم میں شامل ہوں گی ۔ جو ممبرز کو بہت سی سہولیات مہیا کریں گی ۔ ممبرشپ کے بغیر کچھ دن کی فری ایکسس کا آپشن قابل عمل نہیں ہے۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB