Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB
  • 0

اپڈیٹ


mythumb

Question

سر جی میرا اکاؤنٹ  جنوری میں اپڈیٹ ہوا تھا،  اب دوبارہ اپڈیٹ کیوں، میری رہنمائی فرمائیں 

اور اگر اپڈیٹ ضروری ہے تو طریقہ بھی بتائیں 

Link to comment

3 answers to this question

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators
On 5/13/2022 at 6:44 PM, mythumb said:

سر جی میرا اکاؤنٹ  جنوری میں اپڈیٹ ہوا تھا،  اب دوبارہ اپڈیٹ کیوں، میری رہنمائی فرمائیں 

اور اگر اپڈیٹ ضروری ہے تو طریقہ بھی بتائیں 

آپ نے اپنا اکاؤنٹ لائف ٹائم پر رکھنے کی خواہش کی تھی ۔ مگر لائف ٹائم کے رولز کو فالو نہیں کیا ۔ جس وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ ہو چکا ہے ۔ اب آپ سالانہ ممبرشپ ایکٹو کروا لیں ۔ تاکہ بے فکر ہو کر آپ فورم انجوائے کر سکیں ۔ 

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 0
11 hours ago, Administrator said:

آپ نے اپنا اکاؤنٹ لائف ٹائم پر رکھنے کی خواہش کی تھی ۔ مگر لائف ٹائم کے رولز کو فالو نہیں کیا ۔ جس وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ ہو چکا ہے ۔ اب آپ سالانہ ممبرشپ ایکٹو کروا لیں ۔ تاکہ بے فکر ہو کر آپ فورم انجوائے کر سکیں ۔ 

Please guide the procedure of annual membership 

Link to comment
  • 0
  • Administrators
Just now, mythumb said:

Please guide the procedure of annual membership 

فورم ایجنٹ کو 2 ڈالر ادا کریں ۔ جیسا کہ پہلے ادا کیئے تھے ۔ اور اس سے بیلنس کارڈ لے کر اپنے اکاؤنٹ میں فیڈ کریں ۔ اور پھر مجھ سے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...