Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0
Virgo2002

Waiting for approval

Question

Recommended Posts

  • 0

آپ کلاوڈ بیسک ممبر ہیں ۔ جس وجہ سے آپ کی خریداری کو اپروول نہیں کیا گیا ۔ پریمیم ناولز کے لیئے آپ کا کلاوڈ پریمیم ممبر ہونا ضروری ہے۔جس کی لائف ٹائم فیس 10 ڈالر ہے۔ 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0
21 hours ago, Administrator said:

آپ کلاوڈ بیسک ممبر ہیں ۔ جس وجہ سے آپ کی خریداری کو اپروول نہیں کیا گیا ۔ پریمیم ناولز کے لیئے آپ کا کلاوڈ پریمیم ممبر ہونا ضروری ہے۔جس کی لائف ٹائم فیس 10 ڈالر ہے۔ 

Pir payment bhe detect nai Karne the wo to kar le ap nay 

Share this post


Link to post
  • 0
3 hours ago, Virgo2002 said:

Pir payment bhe detect nai Karne the wo to kar le ap nay 

اگر آپ پریمیم پر اپگریڈ نہیں ہونا چاہتے تو قسط کی رقم آپ کو میں واپس کر دیتا ہوں ۔ نو ایشو

Share this post


Link to post
  • 0
3 hours ago, Virgo2002 said:

Next kia ho ga wo bata den Jis min mujy life time membership or comment na karny hon is ke fee kia hy

کلاؤڈ پریمیم میں یہ سہولیات اپ کو حاصل ہوں گی۔لائف ٹائم ممبرشپ۔ کمنٹس نہ کرنے کی آزادی۔ اور پریمیم ناول کی خریداری۔ کے ساتھ مزید بھی لاتعداد سہولیات شامل ہیں ۔ 10 ڈالر ۔ لائف ٹائم

Share this post


Link to post
  • 0
On 5/13/2022 at 8:24 AM, Virgo2002 said:

Next kia ho ga wo bata den Jis min mujy life time membership or comment na karny hon is ke fee kia hy

آپ کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں واپس کر دی گئی ہے۔ 

Share this post


Link to post
  • 0
2 minutes ago, Salasala said:

Us k bgair  purchased ho skti he 

اپنے سوال کی وضاحت کریں۔

Share this post


Link to post
  • 0

Matlb meber ship subscription kuon he 

Is ka kya benifit he  aur agar koi episode purchased karni he tuo is k bgair purchased ho jay gi  meri ye amount wapise ho sakti he 

Meri purchasing kuon ni hui payment transfer kar li he 

Share this post


Link to post
  • 0

آپ کی خریداری اپروول ہو چکی ہے جسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

https://urdufunclub.org/clubs/

سبسکربشن اور کلاؤڈ پریمیم ۔۔ ان دو میں سے کسی ایک کا ہونا ضروری ہے۔ تب ہی آپ اپنی سیئریل ناول کی قسط خرید سکتے ہیں ۔ 

ہوس سبسکرپشن بھی 10 ڈالر کی ہے اور لائف ٹائم ہے اور صرف ہوس سیئریل کے لیئے کارآمد ہے

کلاؤڈ پریمیم بھی 10 ڈالر کی ہے اور لائف ٹائم ہے۔اور تمام سیئریل ناولز کے لیئے کارآمد ہے

یہ خریدنا اس لیئے ضروری ہے کیونکہ اس کی خریداری کے بعد آپ کے اکاؤنٹ میں ایک ورک اسپیس کلاؤڈ اسٹوریج شامل ہو جاتا ہے جس سٹوریج میں آپ کے خریدے گئے ناولز کو اپلوڈ کیا جاتا ہے۔

 

1 minute ago, Salasala said:

Matlb meber ship subscription kuon he 

Is ka kya benifit he  aur agar koi episode purchased karni he tuo is k bgair purchased ho jay gi  meri ye amount wapise ho sakti he 

Meri purchasing kuon ni hui payment transfer kar li he 

 

Share this post


Link to post
Guest
Answer this question...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status