Administrators Administrator Posted April 19, 2022 Administrators Share #1 Posted April 19, 2022 کلاؤڈ بیسک پلس مارچ ایکٹوٹی رپورٹ جیسا کہ کلاؤڈ بیسک ممبرز کو کمنٹس پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا جا چکا ہے ۔ جس کے مطابق تمام کلاؤڈ بیسک پلس (لائف ٹائم پالیسی) ممبرز کو ماہانہ کم از کم 5 اپروول پوسٹ کرنا لازمی ہیں ۔ اور نہ کرنے کی صورت ان کا اکاؤنٹ سائلنٹ ممبرز پر ڈاؤن گریڈ ہو جائے گا ۔ جسے ان کو دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ جنوری اور فروری میں بہت سے ممبرز نے اس رول کو سیئریس نہیں لیا ۔ ہم نے ان کو انتباہ کیا کہ اس بار ہم نے ان سب کو بین نہیں کیا ۔ مارچ میں وہ سب رولز کو فالو کریں۔مگر اس ماہ بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔بہت سے ممبرز اب بھی اس رول کو فالو نہیں کر رہے ۔ ان سب کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ ان کو اپنی ممبرشپ دوبارہ ایکٹو کروانی ہو گی۔ ہم نے جنوری اور فروری کے ماہ میں سینکڑوں ممبرز کو ریلیف دیا ۔ مگر اب مارچ 2022 کے ماہ کے لاسٹ میں تمام ممبرز کی رپورٹ کو چیک کیا گیا ہے۔ اور جو ممبرز 5 اپروول پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی رکھتے ہیں ۔ ان کو بغیر کسی وارننگ اور ریلیف کے سائلنٹ ممبر گروپ پر ڈی گریڈ کر دیا جائے گا ۔ جس کے بعد ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ اس ماہ ان ممبرز کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح ہو کہ یہ ایکٹویٹی یکم مارچ سے 31 مارچ تک کی ہے ۔ 1 Link to comment
Pardesi Posted April 19, 2022 Share #2 Posted April 19, 2022 سر مہربانی کریں اب بندہ رمضان المبارک میں کیا کمنٹس کرے Link to comment
Administrators Administrator Posted April 20, 2022 Author Administrators Share #3 Posted April 20, 2022 Just now, Pardesi said: سر مہربانی کریں اب بندہ رمضان المبارک میں کیا کمنٹس کرے یہ ڈی گریڈ لسٹ رمضان سے پہلے تک کی ہے ۔ یعنی 31 مارچ تک کی ۔ جبکہ رمضان 2 سے 3 اپریل کو شروع ہوا تھا۔رمضان میں نان ایکٹو ممبرز کو ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا ۔ کیونکہ فورم کے کافی سیکشن کلوز ہیں ۔ 1 Link to comment
Taaniya Posted May 9, 2022 Share #5 Posted May 9, 2022 جناب مجھے تو 5 کمینٹ کرنے ضروری ہیں یا اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں مہربانی کرکے بتائیں کبھی کبھی سمجھ سے اوپر چلا جاتا ہے Link to comment
Administrators Administrator Posted May 12, 2022 Author Administrators Share #6 Posted May 12, 2022 On 5/9/2022 at 3:03 PM, Taaniya said: جناب مجھے تو 5 کمینٹ کرنے ضروری ہیں یا اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں مہربانی کرکے بتائیں کبھی کبھی سمجھ سے اوپر چلا جاتا ہے آپ کی ممبرشپ سالانہ ہے آپ کم یا زیادہ کمنٹ کر سکتے ہیں ۔نو ایشو Link to comment
Administrators Administrator Posted May 12, 2022 Author Administrators Share #7 Posted May 12, 2022 مارچ میں رولز پر عمل نہ کرنے والے تمام ممبرز کو ڈاؤن گریڈ کر دیا گیا ہے۔ Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted May 19, 2022 Share #8 Posted May 19, 2022 Dear brother silent members forum ka hissa to rahe gaye ya nai? Link to comment
Administrators Administrator Posted May 25, 2022 Author Administrators Share #9 Posted May 25, 2022 On 5/19/2022 at 1:29 PM, (._.)Milestone(._.) said: Dear brother silent members forum ka hissa to rahe gaye ya nai? کیسے ہو مائل سٹون ۔ ۔ سائلنٹ ممبرز فورم کا حصہ رہیں گے ۔ اور ان کو بہت سی سٹوریز بھی پڑھنے کی اجازت ہے ۔ البتہ کچھ سیکشن تک ان کی رسائی نہیں ہو گی Link to comment
Story Maker Posted May 27, 2022 Share #10 Posted May 27, 2022 On 5/26/2022 at 12:15 AM, Administrator said: کیسے ہو مائل سٹون ۔ ۔ سائلنٹ ممبرز فورم کا حصہ رہیں گے ۔ اور ان کو بہت سی سٹوریز بھی پڑھنے کی اجازت ہے ۔ البتہ کچھ سیکشن تک ان کی رسائی نہیں ہو گی میری آپ سے استدعا ہے کہ مائل سٹون سر کو اعزازی ممبرشپ دی جائے۔ کیونکہ ماضی قریب میں مائل سٹون سر اس فورم پر کافی ایکٹیو ممبر ہوا کرتے تھے۔ Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now