Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Cloud Basic , Basic Plus , Premium , Platinum


Recommended Posts

  • Administrators
Posted

Cloud Basic , Basic Plus , Premium , Platinum

امید ہے تمام ممبران بخیریت ہوں گے ۔ گزشتہ دنوں میں نئی پالیسی کے متعلق  اناؤنسمنٹ کی گئی تھی ۔جس میں سب ممبرز کو 15 مارچ تک کا وقت دیا گیا تھا۔اور تمام ممبران کی رائے شماری کی گئی تھی ۔ 

کلاؤڈ بیسک کے سینکڑ وں ممبران میں سے صرف 9 ممبران نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کی ۔ جبکہ دیگر تمام ممبرز نے نئی پالیسی میں شامل ہونے پر اتفاق کیا ۔ یہ ٹوٹل ممبران کا 1 پرسنٹ بھی نہیں بنتا ۔ پھر بھی ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہم نے ان کو پرانی پالیسی پر موو کر دیا ہے ۔اور ان کو نئی پالیسی سے الگ کر دیا گیا ہے۔جبکہ باقی تمام ممبران کو نئی پالیسی میں ضم کر دیا گیا ہے۔نئی پالیسی میں  کلاؤڈ بیسک کی سالانہ فیس 2 ڈالر ہو گی۔اور کمنٹ  کرنےکی پابندی نہ ہو گی۔کمنٹس رولز کی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔نئی پالیسی کے تمام ممبران بے فکر ہو کر اپنا اکاؤنٹ وزٹ کریں۔

 

جن ممبرز نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ان کو پرانی پالیسی  کے گروپ کلاؤڈ بیسک پلس میں رکھا گیا ہے ۔ ان کی ممبرشپ کا دورانیہ لائف ٹائم ہو گا ۔ البتہ رولز پر عمل نہ کرنے اور  ماہانہ کمنٹ لمٹ پوری نہ کرنے پر ان کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا۔

کمنٹ لمٹس ۔۔۔پرانی پالیسی کی ماہانہ  لمٹ 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ ہے ۔ جون 2022 تک یہ لمٹ یہی رہے گی۔ اس کے بعد اس میں ماہانہ اضافہ کیا جائے گا ۔ اور جنوری 2023 تک یہ لمٹ 50 پوسٹ ماہانہ اور 5 تھریڈماہانہ پر لاک کر دی جائے گی ۔ جو کہ پرانی پالیسی کی اصل لمٹ ہے۔تمام پرانی پالیسی کے ممبران کو یہ رولز فالو کرنا ہوں گے۔

 

کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم  کے تمام ممبران   بدستور پرانی پالیسی کے ساتھ لائف ٹائم ہی رہیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کو سالانہ کرنے کا فیصلہ  ہم نے عارضی طور پرموخر کر دیا ہے۔ ہمارا ارادہ یہی ہے کہ ہم اسے ون ٹائم/لائف ٹائم  ہی رکھیں ۔اور اس میں  کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔اگر کبھی اس میں تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ اس ممبرشپ میں کمنٹس کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔

 

ممبران یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کس پالیسی میں شامل ہیں ۔ اس کے لیئے ان کو اپنا گروپ چیک کرنے کی ضرورت ہے۔جو ممبران پرانی پالیسی میں شامل ہیں ان کا گروپ کلاؤڈ بیسک پلس ہے ۔ جبکہ نئی پالیسی میں شامل تمام ممبران کا گروپ کلاؤڈ بیسک ہی ہے۔اپنے گروپ  کو اپنی پروفائل پیج پر یا اپنی پوسٹ  پر اپنے نام کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

 

کلاؤڈ بیسک ۔ ۔۔۔۔نئی پالیسی  (کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے)

کلاؤڈ بیسک پلس ۔۔۔۔۔پرانی پالیسی (کمنٹ رولز کی پابندی ضروری ہے)

کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم میں فی الحال  کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

 

 

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

Posted

ایڈمن صاحب آپکا بہت بہت شکریہ

یہ ماہانہ کمنٹس کی تعداد پوری کرنے والی ٹینشن سے تو جان چھڑوا دی آپ نے۔۔

اور سالانہ فیس والا سسٹم اچھا ہے۔

بعض دفعہ انسان مصروفیت کی وجہ سے کئی ہفتے وضِٹ نی کر پاتا

 

 

 

 

 

 

 

 

Posted


رمضان مبارک ... مجھے رولز میں تبدیلی بارے آج معلوم ہوا میرا پروفائل کس کیٹگری میں ہے یہ بتا دیں 

  • 2 weeks later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB