Administrators Administrator Posted March 9, 2022 Administrators Share #1 Posted March 9, 2022 ممبرشپ سیٹ اپ اپگریڈ پالیسی کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر فورم نے اپنی ممبرشپ پالیسی تبدیل کر دی ہے ۔ اور سابقہ لائف ٹائم ممبر شپ پالیسی کو ختم کر دیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی ممبرشپ کو سالانہ بنیاد پر کر دیا گیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک کی فیس 2 ڈالر سالانہ اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ ہو گی ۔ جبکہ کلاؤڈ پلاٹینم کے ون ٹائم چارجز ادائیگی کے بعد رینول چارجز صرف 10 ڈالر سالانہ ہوں گے۔ نئی پالیسی میں کسی بھی ممبرشپ، کلاؤڈ بیسک،کلاؤڈ پریمیم ،کلاؤڈ پلاٹینم پر کمنٹس کرنے کی پابندی نہ ہو گی۔ اور ممبر کا اکاؤنٹ کمنٹس نہ کرنے کی وجہ سے ڈی گریڈ نہ ہو گا۔ نئے ممبرز کو اس رولز پر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔جبکہ پہلے سے موجود تمام ممبرز بھی اسی رولز پر اپگریڈ کیئے جائیں گے ۔ تمام پریمیم ممبرز نوٹ فرما لیں۔ نئی پالیسی میں کمنٹس لمٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اور ممبرز سے ماہانہ کمنٹس کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب سے تمام ممبرز کو صرف سالانہ ممبرشپ رینیول فیس ہی ادا کرنا ہو گی ۔ کمنٹس رولز کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ پالیسی میں ممبرز ماہانہ زیرو پوسٹ پر بھی ڈی گریڈ نہیں ہوں گے ۔ البتہ اپنے طرف سے آپ جتنے چاہیں کمنٹس کر کے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔ جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں ۔ اور اس کمنٹ رولز کو مینج کر سکتے ہیں ۔ ہم ان کو سابقہ پلائف ٹائم پالیسی میں ہی رکھیں گے ۔ مگر پھر ان ممبرز کو سابقہ رولز کی بھی پابندی کرنا ہو گی۔جو ممبر ز لائف ٹائم پالیسی اور سابقہ رولز کے ساتھ فورم میں رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ممبرز بھی ہمیں 15 مارچ 2022 تک اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں ۔ ان ممبرز کو کہانی سے متعلق اردو میں اپروول تفصیلی 5 کمنٹس اور 2 اپروول تھریڈ ماہانہ کی پابندی کرنا لازم ہو گی ۔ اس چیز کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کی مزید فیور نہیں دی جائے گی ۔ رولز مکمل نہ ہونے پر اس ممبر کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا ۔ (نوٹ ! جون 2022 میں اس کمنٹس لمٹ کو بڑھا دیا جائے گا) جو ممبرز اس نئی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں ۔ وہ صرف لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اور جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم پالیسی اور کمنٹس رولز کی پابندی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں وہ 15 مارچ سے پہلے ہی کمنٹ کر کے اپنا گروپ تبدیل کروا سکتے ہیں۔15 مارچ کے بعد ان کو بھی نئی پالیسی میں ضم کر دیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب 56 Link to comment
Sohailraza Posted March 9, 2022 Share #2 Posted March 9, 2022 تو کیا پھر سے فیس دینی ہو گی۔ Link to comment
Administrators Administrator Posted March 9, 2022 Author Administrators Share #3 Posted March 9, 2022 27 minutes ago, Sohailraza said: تو کیا پھر سے فیس دینی ہو گی۔ جی نہیں ۔ آپ نے جو فیس ادا کی ہے وہ آپ کی خریداری ڈیٹ سے ایک سال تک کی ہو گی ۔ اس کے بعد آپ کو رینول کروانا ہو گا ۔ 3 Link to comment
Sohailraza Posted March 9, 2022 Share #5 Posted March 9, 2022 Or comments b kerny hon gy? Link to comment
udas punchi Posted March 9, 2022 Share #6 Posted March 9, 2022 1 hour ago, Administrator said: ممبرشپ سیٹ اپ اپگریڈ پالیسی کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر فورم نے اپنی ممبرشپ پالیسی تبدیل کر دی ہے ۔ اور سابقہ لائف ٹائم ممبر شپ پالیسی کو ختم کر دیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی ممبرشپ کو سالانہ بنیاد پر کر دیا گیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک کی فیس 2 ڈالر سالانہ اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ ہو گی ۔ جبکہ کلاؤڈ پلاٹینم کے ون ٹائم چارجز ادائیگی کے بعد رینول چارجز صرف 10 ڈالر سالانہ ہوں گے۔ نئے ممبرز کو اس رولز پر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔جبکہ پہلے سے موجود تمام ممبرز بھی اسی رولز پر اپگریڈ کیئے جائیں گے ۔ تمام پریمیم ممبرز نوٹ فرما لیں۔ نئی پالیسی میں کمنٹس لمٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اور ممبرز سے ماہانہ کمنٹس کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب سے تمام ممبرز کو صرف سالانہ ممبرشپ رینیول فیس ہی ادا کرنا ہو گی ۔ کمنٹس رولز کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ پالیسی میں ممبرز ماہانہ زیرو پوسٹ پر بھی ڈی گریڈ نہیں ہوں گے ۔ البتہ اپنے طرف سے آپ جتنے چاہیں کمنٹس کر کے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔ جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں ۔ اور اس کمنٹ رولز کو مینج کر سکتے ہیں ۔ ہم ان کو سابقہ پلائف ٹائم پالیسی میں ہی رکھیں گے ۔ مگر پھر ان ممبرز کو سابقہ رولز کی بھی پابندی کرنا ہو گی۔جو ممبر ز لائف ٹائم پالیسی اور سابقہ رولز کے ساتھ فورم میں رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ممبرز بھی ہمیں 15 مارچ 2022 تک اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں ۔ ان ممبرز کو کہانی سے متعلق اردو میں اپروول تفصیلی 5 کمنٹس اور 2 اپروول تھریڈ ماہانہ کی پابندی کرنا لازم ہو گی ۔ اس چیز کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کی مزید فیور نہیں دی جائے گی ۔ رولز مکمل نہ ہونے پر اس ممبر کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا ۔ (نوٹ ! جون 2022 میں اس کمنٹس لمٹ کو بڑھا دیا جائے گا) جو ممبرز اس نئی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں ۔ وہ صرف لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اور جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم پالیسی اور کمنٹس رولز کی پابندی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں وہ 15 مارچ سے پہلے ہی کمنٹ کر کے اپنا گروپ تبدیل کروا سکتے ہیں۔15 مارچ کے بعد ان کو بھی نئی پالیسی میں ضم کر دیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب Membership Messages Notifications Now Available ya ab apki ziadti ha dear admin sb 10 dollars ki fee ap ny ki thi ky member cloud premium pr upgrade ho jian r tb pucha gya tha ky kia is ko dobara bh pay krna hoga to ap ny kha ky nhi ya one time ha ab ap apni khi hui bat r policy sy hat rahay hain its totally unfair. 2nd jo comments ki shrt thi premium cloud waly member ko us sy istisna hasil tha un pr ya rule lago nhi tha hota r ab ap usi rule ki waja sy premium ki bh membership salana kr rhy hain jb ky pahly ap kah chuky thay ky iski koi fees nhi hovi Abi bh ap ky new section ma Get ready for 2022 ky name sy ya topic moujud hai jis ma ap ny kha ha ky cloud premium ky liy comments ki koi shart nhi r ya passy just one time ky liy hain. to yahan ab swal ya ha ky jb cloud premium pr comments ki pabandi h nhi thi r ya one time tha whole life ky liy to ab cloud basic ky members jo rule follow nhi kr rhy wo cloud premium members pr q lago kia ja rha ha its wrong and injustice Sirf 02 months ma h apni policy change krna ziadti ha bohat ziadti r shyad is setup ky 7 mera chalna mumkin na ho .so wrong 3 Link to comment
Shahid k Posted March 9, 2022 Share #7 Posted March 9, 2022 بیسک کلاوڈ ممبرز کیلئے کیا قواعد و ضوابط مقرر کئیے ہیں Link to comment
sajjoo Posted March 9, 2022 Share #8 Posted March 9, 2022 i have purchse queen episode 3 but unable to read what to do, further i purchased Kapro ki malka but how to read please guide Link to comment
Administrators Administrator Posted March 9, 2022 Author Administrators Share #9 Posted March 9, 2022 2 hours ago, Sohailraza said: Or comments b kerny hon gy? نہیں ۔ نئی پالیسی میں کمنٹ کی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنی مرضی سے جتنے کمنٹ کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں ۔ کمنٹس نا بھی کریں گے تب بھی اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔ 1 Link to comment
Dada Posted March 9, 2022 Share #10 Posted March 9, 2022 It is completely unjustified upgarde option just within months apart. Make up your mind what you want to do it with this site. I have no problem before paying high price because of quality stories. Secondly you taking months to post new episodes. So roughly in a year how many episodes we can read. 2 or 3. Also not to forget to read those you also have to spend money on it. I still don't have any problem but please again requesting you to make up your mind, sorry but have to say its feel greedy. I usually don't say anything to your money maters but looks like you put your step on your fans/readers neck. Make things simpler. Put yearly prices once to enter on site and read all your updates without spending more. Even if its $100 or $200 a year. And please do not change further in just a month or two. After a year increase 5 or 10 percent. Upto you, you are the boss. 3 Link to comment
Recommended Posts