Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Private Message Rules

Recommended Posts

پرائیویٹ میسج کرنے کے اصول و ضوابط

فورم میں پرائیویٹ میسج کی سہولت پریمیم ممبران کو حاصل ہے ۔پریمیم ممبرز درج ذیل رولز کے ساتھ ممبرز سے پرسنل میسج میں بات چیت کر سکتے ہیں ۔ان رولز کی خلاف ورزی کرنے والے ممبر کی ممبرشپ کو ختم کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو نہ کیا جائے گا ۔ دوبارہ ایکٹو  ہونے کے لیئے اس ممبر کو ممبر شپ فیس ادا کرنا ہو گی۔

پرائیویٹ میسج میں کسی بھی ویب سائیٹ ، وٹس اپ یا کسی بھی قسم کا سوشل گروپ کا لنک یا موبائل نمبر شیئر کرنا   منع ہے ۔ ایسی معلومات شیئر کرنے والے ااور طلب کرنے والے ممبرز دونوں کی ممبرشپ ختم کر دی جائے گی۔پرائیویٹ میسج میں کسی ایسے ممبر سے رابطہ کرنا جو آپ سے بات کرنے میں دلچسپی نہ رکھتا ہو۔ آپ کی ممبرشپ ختم ہونے کا باعث بنے گا۔پرائیویٹ میسج میں اپنی ممبرشپ کے بارے میں معلومات یا کسی قسم کی انفارمیشن شیئر کرنا  بھی آپ کی ممبرشپ معطل کر سکتا ہے۔

 

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status