Administrators Administrator Posted March 4, 2022 Administrators #1 Posted March 4, 2022 ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ امید ہے تمام کلاؤڈ ممبران خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ تمام ممبرز جانتے ہیں کہ اس سال 2022 میں ہم نے اپنی فورم پالیسی میں کافی تبدیلیاں کی تھیں ۔ جن میں ماہانہ کمنٹ لمٹ کی پالیسی بھی شامل تھی ۔جسے ہم نے ایک ویک میں 10 کمنٹ پر سیٹ کیا تھا ۔ اور بعد میں ممبران کو فیور دیتے ہوئے 30 دن میں 10 کمنٹ پر سیٹ کر دیا ۔ اور پھر اسے بھی عارضی طور پر تبدیل کر کے ہم نے لمٹ کو کم کر کے 5 کمنٹس ماہانہ کر دیا۔ تاکہ ممبرز با آسانی اسے مینج کر سکیں ۔ ماہانہ کمنٹ کی نئی پالیسی کو اپلائی کرنے کے بعد ہم مسلسل 2 ماہ سے تمام ممبران کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ تمام وضاحتوں اور گائیڈ لائین کے باوجود ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ممبرز اس چیز کو مینج نہیں کر پا رہے ۔ اور مسلسل تناؤ کے شکار ہیں ۔ اور ایسی بے معنی کمنٹس کی بھرمار کر رہے ہیں ۔ جو کہ اپروول نہیں ہوتے ۔ اور ہمیں ان کو ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے ۔ اور پھر ممبر کی یہ شکایت کہ ہمارے کمنٹ کیوں اپروول نہیں کیئے جا رہے ۔۔۔۔ایسی شکایات کی بھر مار ہے۔اور یہ چیز ممبرز اور انتظامیہ دونوں کے لیئے تشویش کا باعث ہے۔ جنوری 2022 میں 80 پرسنٹ ممبرز کے اکاؤنٹ ڈی گریڈ لسٹ میں آ گئے تھے ۔ جن کو ہم نے اس لیئے ڈی گریڈ نہیں کیا ۔ کہ ابھی ممبرز کو سمجھنے کے لیئے ٹائم دیا جائے ۔ فروری میں بجائے اس کی تعداد کم ہونے کے یہ تعداد 88 پرسنٹ تھی ۔ یعنی کہ 88 پرسنٹ ممبرز کو رولز کے مطابق ہم نے ڈی گریڈ کرنا تھا ۔ مگر ہم نے فروری میں بھی کسی بھی ممبر کو ڈی گریڈ نہیں کیا ۔ اب ہم نے مارچ میں اس رول پر عمل کرنا ہے ۔ چاہے ڈی گریڈ لسٹ میں ممبرز کی یہ تعداد 100 پرسنٹ ہی کیوں نہ ہو ۔ دوسری طرف ہمارے پاس ایک اور آپشن بھی زیر غور ہے ۔ کہ ہم اپنے اپگریڈ سسٹم میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے اس کمنٹ لمٹ کو ہی ختم کر دیں ۔اور کمنٹ لمٹ سسٹم کو ختم کر کے سبسکرپشن کی ممبرشپ سالانہ کر دی جائے ۔ اور سالانہ اسے رینیول کیا جائے ۔ تاکہ ممبرز سکون سے اپنا اکاؤنٹ وزٹ کر سکیں ۔ اور کمنٹ کی لمٹ کی وجہ سے اپنے اکاؤنٹ کو رسک میں نہ رکھیں ۔ جیسا کہ ہم نے سوچا تھا کہ یہ ممبرز کے لیئے زیادہ مشکل نہ ہو گا ۔ مگر ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ جو ممبران رولز کے مطابق کمنٹ کر رہے ہیں ۔ ان کو کچھ ایشو نہیں ۔ اور ان کا اکاؤنٹ سیو ہے ۔ مگر زیادہ ممبران کی تعداد ایسی ہے جن کا اکاؤنٹ موجودہ صورتحال کی وجہ سے شاید ہر ماہ ہی ڈی گریڈ لسٹ میں آ جائے ۔ اور وہ ممبر ہر ماہ تو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ نہیں کروا سکے گا۔ اور ہم نے تمام ممبرز کو ساتھ لے کر چلنا ہے ۔ 50پرسنٹ ممبرز کی رائے جس آپشن کی طرف ہو گی ہم اس کے مطابق اسے اپلائی کر دیں گے ۔فائنل فیصلہ فورم انتظامیہ کا ہو گا۔رائے صرف کلاؤڈ ممبرز کی شمار کی جائے گی۔تمام کلاؤڈ ممبرز اپنی رائے ضرور پوسٹ کریں ۔ موجودہ کمنٹ لمٹ سسٹم کو برقرار رہنا چاہیئے یا اسے ختم کر کے سبسکربشن سسٹم کو سالانہ کرنا چاہیئے 3
Administrators Administrator Posted March 4, 2022 Author Administrators #7 Posted March 4, 2022 54 minutes ago, Shah990 said: سسٹم کو برقرار رکھا جائےکمنٹ لمنٹ 26 minutes ago, HASHAR said: کمنٹ سسٹم کو برقرار رکھا جائے آپ کی آئی ڈی فروری میں ڈی گریڈ لسٹ میں تھی ۔ اس ماہ اپنے کمنٹس پر توجہ دیں تاکہ ڈی گریڈ نہ ہوں
MirzaJee Posted March 4, 2022 #8 Posted March 4, 2022 Dear Administrator, Comments System is best option for us and those who are unable to subscribe yearly subscription.
Ch bs Posted March 4, 2022 #9 Posted March 4, 2022 سوری بھائی مجھے اس بارے میں معلوم نہیں تھا آج سے خیال رکھیں گے باقی رہی بات رائے دینے کی تو کومنٹس والی بات ہی ٹھیک ہے کیونکہ پچھلی بار بھی ادائیگی میں بڑا مسلہ تھا پے پال سے
khurram1 Posted March 4, 2022 #10 Posted March 4, 2022 agr comment ni ho ga to writer ki hosla afzai kesu ho gi
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now