Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

Alert ! Silent Members Feb 2022


Recommended Posts

  • Administrators

کلاؤڈ بیسک فروری ایکٹوٹی رپورٹ

جیسا کہ تمام ممبرز کو نئے رولز کے بارے میں آگاہ کیا جا چکا ہے ۔ جس کے مطابق تمام ممبرز کو ماہانہ کم از کم 5 اپروول پوسٹ کرنا لازمی ہیں ۔ اور نہ کرنے کی صورت ان کا اکاؤنٹ سائلنٹ ممبرز پر ڈاؤن گریڈ ہو جائے گا ۔ جسے ان کو دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ 

جنوری میں بہت سے ممبرز نے اس رول کو سیئریس نہیں لیا ۔ ہم نے ان کو انتباہ کیا کہ اس بار ہم نے ان سب کو بین نہیں کیا ۔ فروری میں وہ سب رولز کو فالو کریں۔مگر اس ماہ بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔بہت سے ممبرز اب بھی اس رول کو فالو نہیں کر رہے ۔ ان سب کو لاسٹ وارننگ دی جا رہی ہے۔

کیونکہ ہمارا مقصد ممبرز کے اکاؤنٹ کو بین کرنا نہیں رولز پر عمل کروانا ہے ۔ اس بار بھی تمام ممبرز کو ریلیف دیتے ہوئے ہم کسی بھی ممبر کا اکاونٹ ڈی گریڈ نہیں کر رہے ۔ ہم نے جنوری اور فروری کے ماہ میں سینکڑوں ممبرز کو ریلیف دیا ۔ مگر اب مارچ 2022 کے ماہ کے لاسٹ میں تمام ممبرز کی رپورٹ کو چیک کیا جائے گا ۔ اور جو ممبرز 5 اپروول پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی رکھتے ہوں گے ان کو بغیر کسی وارننگ اور ریلیف کے سائلنٹ ممبر گروپ پر ڈی گریڈ کر دیا جائے گا ۔ جس کے بعد ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔

نیچے ان ممبرز کی لسٹ دی جا رہی ہے جن ممبرز نے فروری 2022 میں 5 پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی دی ہے

:gif45lx5:

Screenshot 2022-03-02 19.03.48.pngScreenshot 2022-03-02 19.04.02.pngScreenshot 2022-03-02 19.04.22.pngScreenshot 2022-03-02 19.04.37.pngScreenshot 2022-03-02 19.04.48.pngScreenshot 2022-03-02 19.05.34.pngScreenshot 2022-03-02 19.05.46.pngScreenshot 2022-03-02 19.05.59.pngScreenshot 2022-03-02 19.06.09.pngScreenshot 2022-03-02 19.06.18.pngScreenshot 2022-03-02 19.06.29.pngScreenshot 2022-03-02 19.06.43.pngScreenshot 2022-03-02 19.03.37.png

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • Administrators
5 minutes ago, Haseen said:

اپروول پوسٹ کس طرح کی جا سکتی ھے؟

جو پوسٹ فورم میں شو ہو جائے ۔اسے اپروول پوسٹ ہی کہتے ہیں ۔ ممبرز کے پوسٹ کردہ کمنٹس فوری شو نہیں ہوتے اور وہ انتظامیہ اور موڈریٹرز کی اپروول کے بعد ہی شو ہوتے ہیں ۔ اگر وہ ٹاپک سے متعلق ہوں گے تو وہ اپروول کر دیئے جائیں گے ورنہ ان کو فورم سے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اور وہ شو نہیں ہوں گے۔

Link to comment
  • Administrators
7 hours ago, tabeer said:

کمنٹس کرنے کا طریقہ کار بتا دیں شکریہ

کمنٹ کرنے کا طریقہ کار یہی ہے جس طریقہ سے آپ نے یہ کمنٹ کیا تھا ۔ بس آپ کا کمنٹ کہانی سے متعلق ہونا چاہیئے اور کم از کم 3 جملے کمنٹ میں ہونا ضروری ہیں۔ تاکہ وہ اپروول ہو سکے ورنہ اسے ڈیلیٹ کیا جائے گا

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...