Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0

Silent member


Sameer..

Question

میں جناب ایڈمن سے گزارش ہے کہ یہ جو سائلنٹ ممبر والا چکر چل رہا ہے ہماری سمجھ سے باہر ہے اور میں روزانہ فورم پر ایکٹیو ہوتا تھا آج جب اوپن کیا تو نیا مسئلہ درپیش آیا میری گزارش ہے کہ اس کو نیو ممبرز کے لیے ہی صرف رکھا جائے 

Link to comment

1 answer to this question

Recommended Posts

  • 0
  • Administrators
On 1/2/2022 at 5:35 AM, Sameer.. said:

میں جناب ایڈمن سے گزارش ہے کہ یہ جو سائلنٹ ممبر والا چکر چل رہا ہے ہماری سمجھ سے باہر ہے اور میں روزانہ فورم پر ایکٹیو ہوتا تھا آج جب اوپن کیا تو نیا مسئلہ درپیش آیا میری گزارش ہے کہ اس کو نیو ممبرز کے لیے ہی صرف رکھا جائے 

جناب ۔اپنی جوائن کرنے کی تاریخ اور کمنٹ ملاحظہ فرمائیں ۔ آپ نے 15 ماہ میں 17 کمنٹ کیئے جس میں یہ تجویز بھی شامل ہے ۔ابھی بھی آپ شکایت کر رہے ہیں ۔

CONTENT COUNT

17

JOINED

October 6, 2020

LAST VISITED

Sunday at 05:35 AM

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Answer this question...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

×
×
  • Create New...