Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

Payment via JazzCash MasterCard


Recommended Posts

  • Administrators

پاکستان میں رہنے والے تمام ممبرز متوجہ ہوں 

اردو فن کلب کیونکہ اردو فورم ہے تو اس کے ممبران کی ایک بڑی تعداد پاکستان سے بھی ہے ۔ اور ہمیں اب تک صرف پاکستان میں ہی اپنا ری سیلر ایجنٹ رکھنے کی ضرورت پیش آئی ہے ۔تاکہ ممبرز مینول طریقہ سے ادائیگی کر سکیں ۔ جبکہ باقی تمام ممالک میں رہنے والے ممبرز اپنے بنک کارڈز اور پے پال کا استعمال کرتے ہوئے خود کار طریقہ سے ادائیگی کرتے ہیں ۔ یہاں تک کہ ہمیں انڈیا سے بھی ادائیگی موصول کرنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہیں ہے ۔تمام ممبرز خودکار طریقہ سے چیک آؤٹ پیج پر ادائیگی کرتے ہوئے اپنے آرڈرز کو فوری حاصل کر لیتے ہیں ۔ جبکہ پاکستان میں رہنے والے ممبرز کیونکہ ایجنٹ کے اکاؤنٹ میں مینول ادائیگی کرتے ہیں تو اس کی ویری فیکیشن میں ہی کافی ٹائم لگ جاتا ہے ۔ جس وجہ سے تین پرابلم پیش آتے ہیں ۔

ایک۔۔۔ توفورم کی ٹیم کا کام مزید بڑھ جاتا ہے ۔ دوسرا۔۔۔آرڈرز بھی لیٹ پوسٹ ہوتے ہیں ۔ تیسرا ۔۔۔۔کسٹمرز کو ایجنٹ کی فیس بھی اپنی ادائیگی میں شامل کر کے ادائیگی کرنا پڑتی ہے ۔

فورم میں خودکار ادائیگی کے لیئے پے پال اور ڈیبٹ /کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود ہے ۔چیک آؤٹ پیج پر ممبرز اپنے ڈیبٹ کارڈ سے مکمل رازداری کے ساتھ ادائیگی کر کے اپنا آرڈر حاصل کر سکتے ہیں ۔بہت سے ممبرز مینول طریقہ کو  بہتر سمجھتے ہیں ۔ مگر اس میں ان کا موبائل نمبر  اور لوکیشن شو ہو رہا ہوتا ہے ۔ جبکہ فورم پر پے پال اور ڈیبٹ کارڈز سے کی گئی ادائیگی ایک انٹرنیشنل پے منٹ گیٹ وے سسٹم سٹرائپ کنٹرول کرتا ہے ۔ جس میں اتنی محفوظ پرائیویسی شامل ہے کہ خریدار کو اور سیلر کو ایک دوسرے کی انفارمیشن شیئر نہیں ہوتیں ۔اور سٹرایپ ایک بنک کا کردار ادا کرتے ہوئے  دونوں طرف سے ٹرانزیکشن کو محفوظ بناتا ہے ۔یہاں اس لنک سے سٹرائپ کی پرائیویسی پالیسی آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ سٹرایپ 3 اقسام کے کارڈ سپورٹ کرتا ہے ۔ جن میں ویزا اور ماسٹر کارڈ بھی شامل ہیں ۔ تمام کسٹمرز اپنی ادائیگی اپنے  ماسٹر ڈیبٹ کارڈ سے کر کے پرائیویسی کے ساتھ ساتھ اپنی ایکٹرا ایجنٹ کی فیس   کی بھی بچت کر سکتے ہیں ۔ بہت سے ممبرز بنک اکاؤنٹ نہیں رکھتے ۔ اور جاز کیش اور ایزی پیسہ استعمال کرتے ہیں ۔ ایسے تمام ممبرز جان لیں کہ اب جاز کیش والوں نے بھی اپنے کسٹمرز کے لیئے ڈیبٹ ماسٹر کارڈ کی سہولت متعارف کروا دی ہے ۔جاز کیش استعمال کرنے والے تمام ممبرز اپنا جاز کیش ماسٹر کارڈ آرڈر کر کے اس سے فورم پر ڈائریکٹ ادائیگی کر سکتے ہیں ۔تمام ممبرز اپنا جاز کیش ماسٹر کارڈ حاصل کریں اور بغیر کسی پریشانی کے فوری ادائیگی کر کے  خریداری کریں ۔ اور انتظار سے بچیں۔ایک چھوٹی سی یو ٹیوب ویڈیو  کا لنک نیچے دی جا رہا  ہے ۔ تاکہ اسے ممبرز سمجھ سکیں ۔یہ ویڈیو یو ٹیوب سے صرف سمجھانے کے لیئے لی گئی ہے ۔ فورم کا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس کا کریڈٹ ویڈیو بنانے والے کا ہی ہے

 

ssss.png

چیک آؤٹ پیج پر یہاں آپ اپنے کارڈ کی انفارمیشن سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

نیچے کی تصویر پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کسٹمرز کی ادائیگی پر ہمیں کسی قسم کی کوئی انفارمیشن شو نہیں ہوتی ۔

صرف ای میل ۔ ٹرانزیکشن ڈیٹ اور رقم کے ساتھ  کسٹمر کے کارڈ کے 16 ہندسوں میں سے صرف لاسٹ 4 ڈیجٹ شو ہوتے ہیں۔

 کسٹمرز با آسانی اپنی پرائیویسی کو محفوظ رکھتے ہوئے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے لیئے بھی آپ کی پرائیویسی بہت اہم ہے۔

ddddd (2).png

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Replies 24
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Wase me khud idar easy feel nahi kr raha agr idar koe issue na hu ya ap ko agr munasib lage tu me apna contact num ap ko iadr de dun ya ap k mint me is achi koe aur option hu tu kindly wo bata den take me ap se zara openly bat kr sakun agr ap k liye easy hu tu

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...