Administrators Administrator Posted December 29, 2021 Administrators Share #1 Posted December 29, 2021 پاکستان میں رہنے والے تمام ممبرز متوجہ ہوں اردو فن کلب کیونکہ اردو فورم ہے تو اس کے ممبران کی ایک بڑی تعداد پاکستان سے بھی ہے ۔ اور ہمیں اب تک صرف پاکستان میں ہی اپنا ری سیلر ایجنٹ رکھنے کی ضرورت پیش آئی ہے ۔تاکہ ممبرز مینول طریقہ سے ادائیگی کر سکیں ۔ جبکہ باقی تمام ممالک میں رہنے والے ممبرز اپنے بنک کارڈز اور پے پال کا استعمال کرتے ہوئے خود کار طریقہ سے ادائیگی کرتے ہیں ۔ یہاں تک کہ ہمیں انڈیا سے بھی ادائیگی موصول کرنے میں کوئی دشواری کا سامنا نہیں ہے ۔تمام ممبرز خودکار طریقہ سے چیک آؤٹ پیج پر ادائیگی کرتے ہوئے اپنے آرڈرز کو فوری حاصل کر لیتے ہیں ۔ جبکہ پاکستان میں رہنے والے ممبرز کیونکہ ایجنٹ کے اکاؤنٹ میں مینول ادائیگی کرتے ہیں تو اس کی ویری فیکیشن میں ہی کافی ٹائم لگ جاتا ہے ۔ جس وجہ سے تین پرابلم پیش آتے ہیں ۔ ایک۔۔۔ توفورم کی ٹیم کا کام مزید بڑھ جاتا ہے ۔ دوسرا۔۔۔آرڈرز بھی لیٹ پوسٹ ہوتے ہیں ۔ تیسرا ۔۔۔۔کسٹمرز کو ایجنٹ کی فیس بھی اپنی ادائیگی میں شامل کر کے ادائیگی کرنا پڑتی ہے ۔ فورم میں خودکار ادائیگی کے لیئے پے پال اور ڈیبٹ /کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود ہے ۔چیک آؤٹ پیج پر ممبرز اپنے ڈیبٹ کارڈ سے مکمل رازداری کے ساتھ ادائیگی کر کے اپنا آرڈر حاصل کر سکتے ہیں ۔بہت سے ممبرز مینول طریقہ کو بہتر سمجھتے ہیں ۔ مگر اس میں ان کا موبائل نمبر اور لوکیشن شو ہو رہا ہوتا ہے ۔ جبکہ فورم پر پے پال اور ڈیبٹ کارڈز سے کی گئی ادائیگی ایک انٹرنیشنل پے منٹ گیٹ وے سسٹم سٹرائپ کنٹرول کرتا ہے ۔ جس میں اتنی محفوظ پرائیویسی شامل ہے کہ خریدار کو اور سیلر کو ایک دوسرے کی انفارمیشن شیئر نہیں ہوتیں ۔اور سٹرایپ ایک بنک کا کردار ادا کرتے ہوئے دونوں طرف سے ٹرانزیکشن کو محفوظ بناتا ہے ۔یہاں اس لنک سے سٹرائپ کی پرائیویسی پالیسی آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ سٹرایپ 3 اقسام کے کارڈ سپورٹ کرتا ہے ۔ جن میں ویزا اور ماسٹر کارڈ بھی شامل ہیں ۔ تمام کسٹمرز اپنی ادائیگی اپنے ماسٹر ڈیبٹ کارڈ سے کر کے پرائیویسی کے ساتھ ساتھ اپنی ایکٹرا ایجنٹ کی فیس کی بھی بچت کر سکتے ہیں ۔ بہت سے ممبرز بنک اکاؤنٹ نہیں رکھتے ۔ اور جاز کیش اور ایزی پیسہ استعمال کرتے ہیں ۔ ایسے تمام ممبرز جان لیں کہ اب جاز کیش والوں نے بھی اپنے کسٹمرز کے لیئے ڈیبٹ ماسٹر کارڈ کی سہولت متعارف کروا دی ہے ۔جاز کیش استعمال کرنے والے تمام ممبرز اپنا جاز کیش ماسٹر کارڈ آرڈر کر کے اس سے فورم پر ڈائریکٹ ادائیگی کر سکتے ہیں ۔تمام ممبرز اپنا جاز کیش ماسٹر کارڈ حاصل کریں اور بغیر کسی پریشانی کے فوری ادائیگی کر کے خریداری کریں ۔ اور انتظار سے بچیں۔ایک چھوٹی سی یو ٹیوب ویڈیو کا لنک نیچے دی جا رہا ہے ۔ تاکہ اسے ممبرز سمجھ سکیں ۔یہ ویڈیو یو ٹیوب سے صرف سمجھانے کے لیئے لی گئی ہے ۔ فورم کا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس کا کریڈٹ ویڈیو بنانے والے کا ہی ہے چیک آؤٹ پیج پر یہاں آپ اپنے کارڈ کی انفارمیشن سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نیچے کی تصویر پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کسٹمرز کی ادائیگی پر ہمیں کسی قسم کی کوئی انفارمیشن شو نہیں ہوتی ۔ صرف ای میل ۔ ٹرانزیکشن ڈیٹ اور رقم کے ساتھ کسٹمر کے کارڈ کے 16 ہندسوں میں سے صرف لاسٹ 4 ڈیجٹ شو ہوتے ہیں۔ کسٹمرز با آسانی اپنی پرائیویسی کو محفوظ رکھتے ہوئے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے لیئے بھی آپ کی پرائیویسی بہت اہم ہے۔ 1 Link to comment
Alialiali Posted December 29, 2021 Share #3 Posted December 29, 2021 Ok information k lie thanx Link to comment
Bueaty Posted December 29, 2021 Share #4 Posted December 29, 2021 Sir mere kafi sare Q hen ap se agr ap mind na karen aur easy feel kr k muje Ans de sake 1 Link to comment
Administrators Administrator Posted December 30, 2021 Author Administrators Share #5 Posted December 30, 2021 14 hours ago, Bueaty said: Sir mere kafi sare Q hen ap se agr ap mind na karen aur easy feel kr k muje Ans de sake yes ? Link to comment
Bueaty Posted December 30, 2021 Share #6 Posted December 30, 2021 Wase me khud idar easy feel nahi kr raha agr idar koe issue na hu ya ap ko agr munasib lage tu me apna contact num ap ko iadr de dun ya ap k mint me is achi koe aur option hu tu kindly wo bata den take me ap se zara openly bat kr sakun agr ap k liye easy hu tu 1 Link to comment
Bueaty Posted December 30, 2021 Share #7 Posted December 30, 2021 Baki jase ap ko sahi lage muje wo bata den Link to comment
Hellodear Posted January 1, 2022 Share #9 Posted January 1, 2022 Agr koi jazzcash account se pay karay tu uss ki information tu show nahi ho gi? Link to comment
kingniazi Posted January 1, 2022 Share #10 Posted January 1, 2022 sir ji mana jazz cash karwan ha passy kis traha karwao please help me tohri si information daya do Link to comment
Recommended Posts