Administrators Administrator Posted December 18, 2021 Author Administrators #31 Posted December 18, 2021 48 minutes ago, Bheemraj said: Sir cloud basic see Kam chal jaiga ya premium krna prega plzzz guide me کلاؤڈ بیسک کی فیس نئے سال سے 2 ڈالر ہو گی ۔ اور اس میں ماہانہ پوسٹ کرنے والے رول پر عمل کرنا ہو گا ۔پہلے سے موجود کلاؤڈ بیسک کے ممبرز کا اکاؤنٹ معطل ہو جائے گا ۔ اور ان کو بھی 2 ڈالر رجسٹریشن فیس ادا کرنا ہو گی۔اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر ہے ۔اور اس میں ماہانہ رول کی شرط نہیں ہو گی اور اکاؤنٹ معطل نہیں ہو گا۔ مزید اس میں بہت سی سہولیات بھی شامل ہیں ۔جس کی تفصیل اپگریڈ سیکشن میں دیکھی جا سکتی ہے۔
Bheemraj Posted December 18, 2021 #32 Posted December 18, 2021 Boht shukria sir. Kindly ap muje ye bta skte Hain k premium m comment lazmi hai ya nai
Administrators Administrator Posted December 18, 2021 Author Administrators #33 Posted December 18, 2021 18 minutes ago, Bheemraj said: Boht shukria sir. Kindly ap muje ye bta skte Hain k premium m comment lazmi hai ya nai کلاؤڈ پریمیم میں کمنٹس کی پابندی نہیں ہے ۔
Sharjeel Posted December 18, 2021 #34 Posted December 18, 2021 کیا ہم پرانے ممبرز کو بھی 2 ڈالر پے کرنی پڑے گی اگر ہاں تو کیسے پے کرسکتے میرا مطلب جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ؟؟
Administrators Administrator Posted December 18, 2021 Author Administrators #35 Posted December 18, 2021 1 hour ago, Sharjeel said: کیا ہم پرانے ممبرز کو بھی 2 ڈالر پے کرنی پڑے گی اگر ہاں تو کیسے پے کرسکتے میرا مطلب جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ؟؟ جی ہاں ۔ پہلے سے موجود تمام ممبرز کو بھی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ جاز کیش اور بنک سے ادائیگی کی جا سکے گی ۔ صرف پریمیم اور پلاٹینم ممبرز کا ادائیگی نہیں کرنا ہو گی۔
Sharjeel Posted December 19, 2021 #36 Posted December 19, 2021 11 hours ago, Administrator said: جی ہاں ۔ پہلے سے موجود تمام ممبرز کو بھی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ جاز کیش اور بنک سے ادائیگی کی جا سکے گی ۔ صرف پریمیم اور پلاٹینم ممبرز کا ادائیگی نہیں کرنا ہو گی۔ جاز کیش سے کس نمبر پر ادائیگی کرنی ہے اور پتہ کیسے لگے گا فلاں بندے نی کی ہے؟؟
Administrators Administrator Posted December 19, 2021 Author Administrators #37 Posted December 19, 2021 ظاہر ہے کہ ٹرانزیکشن کرنے والا ممبر اپنا یوزرنیم اور ٹرانزیکشن کا سکرین شارٹ دے گا 1
Administrators Administrator Posted December 19, 2021 Author Administrators #38 Posted December 19, 2021 On 12/16/2021 at 6:03 PM, Administrator said: پرائیوٹ کلاؤڈ پریمیم پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کو ہم نے ایس ایس ڈی سٹوریج سے تبدیل کر کے این وی ایم ای سٹوریج (مستحکم میموری ایکسپریس) پر اپگریڈ کر دیا ہے ۔ جو کہ موجودہ لیٹسٹ ٹیکنالوجی ہے ۔ جس سے آپ کا پرائیویٹ کلاؤڈ بہت ہی فاسٹ ورک کرے گا اور بہت ہی بہترین سروس مہیا ہو گی۔ اور کم اسپیڈ انٹرنیٹ والے ممبرز بھی اسے انجوائے کر سکیں گے۔ نئے سال سے تمام خریداری کو پرائیویٹ کلاؤڈ پریمیم میں ہی شامل کیا جا سکے گا۔ کلاؤڈ بیسک رکھنے والے ممبرز نئی خریداری کو اپنے کلاؤڈ اکاؤنٹ میں شامل نہیں کر سکیں گے۔ اگر وہ مزید خریداری کرنا چاہیں تو ان کو اپنا اکاؤنٹ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ جو کہ صرف 10 ڈالر میں اپگریڈ کروایا جا سکے گا۔ اگر وہ اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ نہ کرنا چاہیں تو بھی پہلے سے موجود ان کی خریداری بغیر کسی اضافی چارجز کے ان کے اکاؤنٹ میں لائف ٹائم کے لیے موجود رہے گی ۔ وہ صرف نئی خریداری نہ کر سکیں گے۔ جبکہ پہلے سے خریدی گئی تمام خریداری کو وہ با آسانی پڑھ سکیں گے۔ تمام بیسک کلاؤڈ ممبرز یہ رول نوٹ کر لیں ۔ اسے نئے سال سے لاگو کیا جائے گا ۔نئے سال سے پہلے خریدی گئی تمام خریداری پر یہ رول لاگو نہ ہو گا۔ 1
As Sahir Posted December 19, 2021 #39 Posted December 19, 2021 1 hour ago, Administrator said: تمام بیسک کلاؤڈ ممبرز یہ رول نوٹ کر لیں ۔ اسے نئے سال سے لاگو کیا جائے گا ۔نئے سال سے پہلے خریدی گئی تمام خریداری پر یہ رول لاگو نہ ہو گا۔ Sir ma apna account upgrade krwana chta hn magr idr saudia ma jazzcash aur easypaisa nhi ha westurn union ha ap please tora guide kr dn k esi surat hal ma kia krna chiya please 1
M f h t Posted December 19, 2021 #40 Posted December 19, 2021 جناب جو بینک اکاؤنٹ کے حامل نا ہوں یس بینک اکاؤنٹ استعمال نا کرنا چاہتے ہوں وہ ادائیگی کس طرح کریں گے؟ کسی اور طریقہ ادائیگی کے بارے بتائیں گے جیسے اپنا ایسا اکاؤنٹ جس میں کوئی فیزیکلی جا کر پیسے جمع کروا سکے یا پھرکوئی جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ کہ ادائیگی کی جا سکے
Recommended Posts