Khukar Posted December 16, 2021 Share #11 Posted December 16, 2021 I have a question If someone want to start a new to write on roman or Urdu section on next new year Than what he should be do because you say no one can post new story in free section from next year So please guide me how to i or someone can a post new stroy Link to comment
HasanHaider Posted December 16, 2021 Share #12 Posted December 16, 2021 4 hours ago, Administrator said: فیڈ بیک کا شکریہ ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ دراصل اس رولز کا مقصد ہی سائلنٹ ممبرز کو ایکٹو کرنا ہے ۔اس میں ابھی ایک اور ایشو بھی زیر غور ہے جس پر آپ کی توجہ نہیں گئی ۔ کہ جب ممبر کا اکاؤنٹ ہی لمیٹڈ ہو جائے گا اور مین سیکشن تک رسائی نہ ہو گی تو وہ کمنٹس کس تھریڈ پر کرے گا ؟ جو کہ اپررول بھی ہو سکیں ۔ اور اس ممبر کا اکاؤنٹ آٹو ایکٹو ہو سکے😃۔اس رولز کو ہم مزید تبدیلی کے ساتھ لاگو کریں گے ۔ اور آپ کا دوسرا سوال ِ ۔۔۔۔ اگر کسی کو اردو لکھنا نہیں آتی ۔تو مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھنا بھی نہیں آتی ہو گی ۔ totally agree with your roles ❤❤ 1 Link to comment
Xboylove Posted December 16, 2021 Share #14 Posted December 16, 2021 That's good news Link to comment
Faaris Posted December 16, 2021 Share #15 Posted December 16, 2021 Aoa apke sare baton say itefaq bs yay urdu waly ko chor k kbhe mob mn urdu likhe he nhe ha yay bht mushkil kaam hoga. Isko ak baar dubara nazar sani kar lain shukria 2 Link to comment
Jani Bhai Posted December 17, 2021 Share #16 Posted December 17, 2021 16 hours ago, Administrator said: فیڈ بیک کا شکریہ ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ دراصل اس رولز کا مقصد ہی سائلنٹ ممبرز کو ایکٹو کرنا ہے ۔اس میں ابھی ایک اور ایشو بھی زیر غور ہے جس پر آپ کی توجہ نہیں گئی ۔ کہ جب ممبر کا اکاؤنٹ ہی لمیٹڈ ہو جائے گا اور مین سیکشن تک رسائی نہ ہو گی تو وہ کمنٹس کس تھریڈ پر کرے گا ؟ جو کہ اپررول بھی ہو سکیں ۔ اور اس ممبر کا اکاؤنٹ آٹو ایکٹو ہو سکے😃۔اس رولز کو ہم مزید تبدیلی کے ساتھ لاگو کریں گے ۔ اور آپ کا دوسرا سوال ِ ۔۔۔۔ اگر کسی کو اردو لکھنا نہیں آتی ۔تو مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھنا بھی نہیں آتی ہو گی ۔ Totally agree with you Link to comment
DubaiBoy Posted December 17, 2021 Share #17 Posted December 17, 2021 موبائل نمبر تبدیلی کے حوالے سے اپڈیٹ کرنے کا شکریہ 1 Link to comment
Bheemraj Posted December 17, 2021 Share #18 Posted December 17, 2021 Salam admin sir. Baki sb rule boht Sai Hain bs ek hi rule Thora sa change krenge to apki mahrbani hogi ....Urdu + Roman Urdu krenge to hme asani hogi kynke hmne kbi Urdu likhi hi nai hai mobile m Link to comment
Administrators Administrator Posted December 17, 2021 Author Administrators Share #19 Posted December 17, 2021 Quote گڈ بائے سائیلنٹ ممبرز بہت سے ممبران کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم گزشتہ اتنے سال سے سائلنٹ ممبرز ہیں ۔وغیرہ وغیرہ ۔ ایسے ممبرز جان لیں کہ وہ فورم پر مزید سائلنٹ نہیں رہ سکیں گے ۔ تمام ممبران کو 30دن کے دوران کم از کم 5 کمنٹس لازمی کرنا ہوں گے ۔ جو اپروول بھی ہو چکے ہوں۔ ورنہ ایسے تمام ممبران بمہ پریمیم ممبران جو 30 دن میں 5 کمنٹس نہیں کریں گے ۔ ان کے لیئے آٹو میٹک کچھ فری سیکشن بند ہو جائیں گے ۔ اور جب ان ممبرز کی کمنٹس کی تعداد پوسٹ ہوگی تب وہ سیکشن آٹو میٹک اوپن ہو جائیں گے۔ایسے میں کوئی ممبر فورم پر سائلنٹ نہیں رہ سکے گا ۔ یہ ایک خودکار نظام ہو گا ۔ جو فورم پر ممبرز کو آٹو میٹک مینج کرے گا۔یہ پابندی پریمیم سیکشن پر نہ ہو گی ۔ اور پریمیم ممبران اپنے پرائیویٹ کلاؤڈ کو جب چاہے وزٹ کر سکیں گے۔ اس رولز کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ۔ اور 7 دن میں 10 پوسٹ کی پابندی کو ختم کر کے 30دن کی لمٹ کے ساتھ صرف 5 پوسٹ کی پابندی لگائی گئی ہے ۔ نئے سال میں یہی لمٹ تمام ممبرز پر لاگو ہو گی۔ اردو کمنٹس والی پابندی ختم نہیں کی جائے گی ۔ جن ممبرز کو اردو لکھنا نہیں آئی وہ یو ٹیوب یا دوسری ویب سائیٹ کا سہارا لے سکتے ہیں ۔ اور اسے سیکھ سکتے ہیں ۔ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے ۔ نئے سال سے یہ پابندی لاگو ہو گی۔ 2 Link to comment
Anaam123 Posted December 17, 2021 Share #20 Posted December 17, 2021 سر یہ کمنٹس والا قانون رائڑ حضرات پر بھی کیا لاگو ھے؟ اور سر ان کمنٹس کے چکر مین اکثر ہماری سٹوری کی نئی اپڈیٹ ڈلیٹ ھو جاتی ھے Link to comment
Recommended Posts