Jump to content
URDU FUN CLUB
MrBeen

کامیابی کی قیمت

Recommended Posts

میرے خیال سے ان بھائی صاحب نے صرف یہ دیکھنا تھا کہ میری اس طرح کی بات کرنے پہ کتنے کمنٹس آتے ہیں۔ 

ارے بھائی اتنے دن ہو گئے ہیں اب تو اس کو پوسٹ کرنا شروع کر دو۔ 

نہیں تو اس طرح ایک پوسٹ کر کے سب کی توجہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

تمام احباب سے معزرت ، آپکا غصہ جائز ہے مگر چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کردینا اصل میں میں نے اسٹوری شروع کی تو کچھ دن اپروول نہیں ملا اور پھر فوتگی ہوگئی تو وہیں جانا ہوا آج ہے واپسی ہوئی کل سے باقائدہ لکھنا شروع کرونگا ، 

Share this post


Link to post

میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں اپروول 24 گھنٹے بعد مل رہا ہے اسکی کوئی خاص وجہ؟

Share this post


Link to post

لگتا ہے یہ سائلنٹ سٹوری تھی۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے طور پر کہانی خود ہی سوچ کر انجوائے کر لیں۔ 😆

Share this post


Link to post

دس جنوری 2022 تک اس کی ایک اپڈیٹ لازمی دیں ۔ ورنہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

@mrbean

Share this post


Link to post

میرے خیال میں لکھاری صرف یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ قارئین اس کی پوسٹ پر تبصرہ کریں گے یا نہیں۔

Share this post


Link to post
On 12/30/2021 at 6:47 PM, Administrator said:

دس جنوری 2022 تک اس کی ایک اپڈیٹ لازمی دیں ۔ ورنہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

@mrbean

گیارہ جنوری ہے آج اپڈیٹ نہیں آئی ایڈمن سے گزارش ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیں

 

Share this post


Link to post
Just now, Khurramfarooq said:

گیارہ جنوری ہے آج اپڈیٹ نہیں آئی ایڈمن سے گزارش ہے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیں

 

Accepted 

Share this post


Link to post

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status