Jump to content
URDU FUN CLUB
  • 0
Sign in to follow this  
lund4phuddies

My Suggestion On Fonts

Kya Writing Pad Main URDU Nastaleeq Fonts Include Karnay Chahiyen?  

2 members have voted

  1. 1. Kya Writing Pad Main URDU Nastaleeq Fonts Include Karnay Chahiyen?

    • ہاں
    • نہیں
      0
    • پتہ نہیں
      0


Question

ڈئیر ایڈمن!۔
کئی دفعہ ایسا ہوا کہ میں نے یہ تھریڈ بنانا چاہی لیکن بعض مصروفیات اور بعض اوقات بجلی کی بندش نے مجھے ایسا کرنے سے باز رکھا!۔ میں جب جب اس سیکشن میں آیا تو وانیہ جی کی تھریڈ بینر فار فورم نے مجھے اپنے حصار میں جکڑ لیا اور میں اصل مقصد بھول کر دیگر کاموں میں لگ گیا۔ اور جب اصل مقصد کی طرف واپس پلٹا تو بجلی والوں کو میری یہ ادا ایک آنکھ نہ بھائی اور انہوں نے جھٹ بجلی بند کر دی۔ اس طرح کئی دفعہ تھریڈ مکمل ہوتے ہوتے نامکمل رہ گئی۔ تو عرض یہ کرنا تھا حضور کہ جب سے میں اس فورم کا ایک ادنیٰ سا حصہ بنا ہوں میں نے اپنے تئیں فورم کی بہتری کے لیے فورم میں کچھ بدلاؤ لانے کی کوشش کی ہے۔ جس کی زندہ مثال میری لوگو والی تھریڈ ہے اور یہاں کے ممبران کو ہنسنے ہنسانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے لطیفوں کے سیکشن میں میری کچھ کاوشیں ہیں۔ اس کے علاوہ پکچر اسٹوری سیکشن میں بھی آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اصل بات پھر رہ جائے گی جس کی وجہ سے میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے۔ میری آپ کے ساتھ ساتھ دیگر تمام ممبران سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی میری اس تھریڈ میں معقول جواب کی پوسٹنگ کریں اور ووٹنگ میں بھی حصہ لیں۔

ہاں تو جناب ! عرض یہ کرنا تھا کہ آپ نے فورم میں لکھنے کے لیے بہت اچھا سسٹم رائج کیا ہے اور اس میں 21 عدد فونٹس کی لسٹ منسلک کی ہے۔ جو کہ سب ہی اچھے ڈیزائن کے حامل فونٹس ہیں۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس میں اردو نستعلیق فیملی سے تعلق رکھنے والا ایک بھی فونٹ شامل نہیں ہے۔ حضورِ والا! بندہء ناچیز عرض یہ کرنا چاہ رہا ہے کہ جیسا آپ نے فرمایا کہ آپ کا یہ فورم اردو کی اشاعت اور ترویج کے لیے قائم کیا گیا ہے تو اگر بارِ گراں نہ گذرے اور مناسب سمجھیں تو کچھ اردو نستعلیق فونٹس بھی آپ اس لسٹ میں شامل کردیں۔ میری ادنیٰ سی رائے یہ ہے کہ اس طرح جو لوگ تھریڈ میکنگ کی محنت سے بچنے کی خاطر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار نہیں کر پارہے اور وہ صرف وزیٹرز بن کر رہ گئے ہیں وہ بھی فائدہ اٹھا لیں گے اور جو نئے تھریڈ میکرز ہیں وہ بھی۔ کیوں کہ اردو ایسی زبان ہے جب تک آپ اسے صحیح طرح سے لکھیں گے نہیں سمجھ میں نہیں آتی اور نستعلیق فونٹس اردو کے وہ فونٹس ہیں جو اردو کی تحریر کو بہت ہی جانے پہچانے انداز میں واضح کر کے ناظرین تک پہنچاتے ہیں۔ نمونہ کے طور پر آپ میری کوئی بھی تھریڈ جس میں میں نے اسٹوری لکھی ہو جیسا کہ "جب اکبر بادشاہ کی گانڈ پھٹی پارٹ ون اور پارٹ ٹو" یا پھر میری پکچر اسٹوری میں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ میں نے نستعلیق فیملی کے اردو فونٹس استعمال کیے ہیں۔ اس سے آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ اردو کی اشاعت اور ترویج کے لیے جتنے دیگر فورمز کام کر رہے ہیں وہ سب نستعلیق فونٹس استعمال کر رہے ہیں اور اپنے رائٹنگ پیڈ میں بھی انہوں نے نستعلیق فونٹس کو شامل کر رکھا ہے ۔ فورم کے رولز اینڈ ریگولیشن کی وجہ سے میں یہاں ان دیگر فورمز کا نام نہیں لوں گا۔
اگر آپ کو نستعلیق فونٹس تلاش کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو بلا تامّل آپ مجھ سے مدد طلب کر سکتے ہیں۔ اور اگر چاہیں تو چند ایک نستعلیق اور اردو فونٹس جو کہ میں اپنے تھریڈز میں بیشتر استعمال کرتا ہوں ، آپ کو مہیا بھی کر سکتا ہوں۔ یہ میرے لیے باعث فخر ہو گا کہ اگر میں کسی بھی طرح اس فورم کی ترقی کے کام آسکوں۔
اب آگے آپ کی مرضی ہے جو چاہیں فیصلہ صادر فرمائیں۔

مجھے جو رائے دینی تھی میں نے دے دی۔ اب اگر آپ اسے فورم کی بہتری کے لیے استعمال کرنا چاہیں تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ اور آپ دیکھیں گے کہ پوسٹنگز کی تعداد اور انداز پہلے سے بھی بہتر ہو جائےگا۔
آخر میں آپ سے اس امید کے ساتھ اجازت چاہوں گا کہ آپ اس بارے میں جلد ہی کوئی حتمی رائے قائم کر کے فورم کو اپنے فیصلہ سے آگاہ کریں گے۔

والسّلام از راجہ شاہی

Share this post


Link to post

3 answers to this question

Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 0

Raja Bhai Buhat Achiii Bat Kahi Ap Ne..... AP ki Tajvees Buhat Achi Hai.... ab Dekhna Yeh Hai Ke Admin Kya Kahty Hai Is Bary Main..

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status