انٹرنیٹ پر عشق کی قیمت صرف ١.٣ ملین روپے - Worlds General Knowledge - URDU FUN CLUB Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

Posted

نئی دہلی ۔ دبئی میں مقیم ایک ہندوستانی کو ایک خاتون کے ساتھ عشق کی قیمت 1.3 ملین روپے چکانی پڑی۔ اڑیسہ کے کیندر پاڑہ ضلع کے اینی پاڑہ موضع کے 27 سالہ جتندر کمار نائیک 2003 ء سے دبئی میں برسرملازمت ہے۔ انہوں نے اپنی شریک حیات کے انتخاب کے لیے ایک میٹریمونیل سائٹ پر اپنا نام رجسٹر کرا رکھا تھا ۔ انہیں متعدد لڑکیوں کی طرف سے پیغامات موصول ہوئے لیکن 25 سالہ کاویری پاترا ان کے دل کو بھا گئی ۔ کاویری پاترا کا تعلق ملا بسنت موضع سے ہے۔ کاویری کولکتہ کی ایک آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں ۔ گزشتہ سال جون میں دونوں کے درمیان دوستی بڑھی اور ای میلز کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہوا۔ جتندر نے پٹہ منڈیل پولیس سٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ کاویری نے نہ صرف ان کے 1.3 ملین روپے لوٹ لیے ہیں بلکہ کسی اور سے شادی بھی کر لی ہے ۔ پولیس آفیسر سی ملک نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ معاملہ کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB