Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 گوگل کے لیے خطرناک


Recommended Posts

واشنگٹن……گوگل نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 براوٴزر استعمال کرنے والوں کے لیے مدد کی فراہمی کے خاتمے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپلورر کے اس ورژن کو وہ کم زور کڑی قرار دیا جا رہا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حال ہی میں گوگل سرچ انجن پر سائبر حملہ کیا گیا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے گوگل ڈاکیومنٹس سمیت کچھ پروگرام اس براوٴزر پر کام نہیں کریں گے۔ کمپنی نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 استعمال کرنے والے صارفین سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا براوٴزر اپ گریڈ کر لیں۔ خیال رہے کہ ہیکرز نے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں موجود نقائص سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حقوقِ انسانی کے لیے کام کرنے والے چینی کارکنوں کے جی میل اکاوٴنٹس کو نشانہ بنایا تھا۔

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...