Play_Boy007 Posted August 16, 2011 Share #1 Posted August 16, 2011 چینی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جسے آپ انٹرنیٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہوئے اپنے عزیز کا ہاتھ تھام یا چھو سکیں گے۔ ہزاروں میل کے فاصلے کے باوجود بھی انٹرنیٹ کے ذریعے آپ اپنوں کو دیکھ اور ان سے باتیں تو کرہی سکتے ہیں مگر چینی سائنسدانوں کے مطابق بہت جلد آپ انہیں چھو بھی سکیں گے۔ محققین کے مطابق اس نئی ایجاد سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک انقلاب آجائےگا چائنیز یونیورسٹی کے محققین کا تیار کردہ کلائی پر باندھنے والا ایک مخصوص بینڈ جسے سائبر ہینڈ کا نام دیا گیا ہے کسی فرد کے مسلز یعنی پٹھوں کی حرکت کو بذریعہ کمپیوٹر الیکٹریکل سگنلز کے طور پر انٹرنیٹ کو بھیج سکتا ہے۔ دوسرے سرے پر موجود ایک روبوٹک ہاتھ ان سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے وہی حرکت کرتا ہے جو اس فرد نے کی ہو۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کلائی پر باندھنے والا مخصوص بینڈ فی الحال دس مختلف طرح کی حرکات کو پہچان سکتا ہے، مگر انہیں یقین کے ہے کہ بہت جلد یہ کسی بھی ہاتھ سے کی جانے والی تمام حرکات کو پہچان کر انہیں الیکٹرک سگنلز میں تبدیل کرسکے گا۔ اور یوں کوئی بھی فرد انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں میل دور موجود اپنے عزیز کے ہاتھوں کےلمس کو محسوس کر سکےگا Link to comment
Faisalabaden Posted August 16, 2011 Share #2 Posted August 16, 2011 wow amzing phir ma sexxmeen ko touch kar sako ga Link to comment
Play_Boy007 Posted August 16, 2011 Author Share #3 Posted August 16, 2011 wow amzing phir ma sexxmeen ko touch kar sako ga hahah han kyun nahi bhaii aap sameen ko touch kar sako gaye Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now