Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Account problem


Guest Bilalraza

Question

Guest Bilalraza

ایڈمن صاحب میرا اکاؤنٹ ویری فیکیشن کیوں نہیں ھو رھا برائے مہربانی انفارمیشن دیجیئے شکریہ

Link to comment

8 answers to this question

Recommended Posts

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • 0
Guest Tadyboy
On 8/21/2021 at 11:10 PM, Administrator said:

ویری فائی ای میل دوبارہ منگوا لیں ۔

ایڈمن صاحب نہیں ھو رھا اکاؤنٹ ویری فائی کوئی طریقہ بتا دیں پلیزhttps://urdufunclub.org/register/?do=validating

Link to comment
  • 0
  • Administrators

اکاؤنٹ دوبارہ بنا لیں ۔ یا پھر  اسی اکاؤنٹ پر آپ کو ری سینڈ ای میل کا بٹن شو ہو رہا ہو گا ۔ اس پر کلک کر کے ای میل اپنے ان باکس میں منگوائیں اور اس میں موجود لنک پر کلک کر کے اپنی ای میل کنفرم کریں ۔ اکاؤنٹ مکمل ہو جائے گا

Link to comment
  • 0
Guest Please add me
46 minutes ago, Administrator said:

اکاؤنٹ دوبارہ بنا لیں ۔ یا پھر  اسی اکاؤنٹ پر آپ کو ری سینڈ ای میل کا بٹن شو ہو رہا ہو گا ۔ اس پر کلک کر کے ای میل اپنے ان باکس میں منگوائیں اور اس میں موجود لنک پر کلک کر کے اپنی ای میل کنفرم کریں ۔ اکاؤنٹ مکمل ہو جائے گا

Please add me 

Link to comment

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Answer this question...

×   Pasted as rich text.   Restore formatting

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

×
×
  • Create New...