Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB
  • 0

Suggestion for Tags.


Black Crow

Question

5 answers to this question

Recommended Posts

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • 0
  • Administrators

ڈیئر تھریڈ سٹارٹر

تم اس آپشن کو ٹھیک سمجھ نہیں پائے،اور مجھے تو یہاں سب سینئرز بھی گڈ گڈ کرتے نظر آ رہے ہیں ،وہ بھی بات کو سمجھے بغیر کومنٹس کر رہے ہیں،،،ٹیگ میں کم از کم 3 الفاظ اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی لمٹ نہیں ،،،،تم ایڈ کر سکتے ہو،یہ جو 25 کا لکھا ہوا ہے یہ تم ایک تھریڈ میں 25 ٹیگ لگا سکتے ہو نہ کے 25 الفاظ ،،،،، اور نارملی ہر تھریڈ پر 4/5 ٹیگ ہی لگائے جاتے ہیں پھر 25 کی لمٹ کم کسیے ہو گئی ???پہلے آپشن کو سمجھو پھر ریکوسٹ پوسٹ کرو ،

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...