Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

آڑو اور بینائی


Recommended Posts

السلام علیکم دوستو‏

آڑونہ صرف ایک لذیذ

پھل ہےبلکہ یہ انسانی صحت کے لئے بھی

نہایت مفید ہے۔طبی ماہرین کا

کہنا ہے کہ آڑو کھانے سے

بینائی بھی تیز ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق آڑوسے بے

انتہا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

آڑو کھانے سے وٹامن ای اور ڈی

کا تیز ترحصول ممکن ہوتا ہے ۔

اس کے ساتھ ہی ساتھ قبض کی

بیماری ،کمزورنظام ہضم اور

استھما جیسی بیماریوں سے بھی

افاقہ ہوسکتا ہے۔

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...