Play_Boy007 Posted August 16, 2011 #1 Posted August 16, 2011 السلام علیکم دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ پچاسی فیصدافرادکے خیال میںخوشگوار زندگی کیلئے بچوں کا ہونا ضروری ہے؟گیلپ سروے گیلانی ریسرچ فائونڈیشن کے ایک حالیہ سروے کے مطابق پچاسی فیصدافراد کے خیال میں خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے بچوں کا ہونا ضروری ہے ۔ گذشتہ نو سالوں میںلوگوں کی سوچ میں کافی تبدیلی دیکھی گئی ہے کیونکہ اس سوال کے حوالے سے 2001ء میں نوے فیصد لوگوں کا خیال تھا کہ خوشگوار زندگی کیلئے بچوں کا ہونا ضروری ہے جبکہ 2010ء کے سروے کے مطابق پچاسی فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ بچوں کا ہونا ضروری ہے ۔ دیہی علاقے کے نوے فیصد لوگوں کے خیال میں خوشحال زندگی کیلئے بچوں کا ہونا ضروری ہے ۔جبکہ شہری علاقے کے اناسی فیصد لوگوں کے خیال میں خوشحال زندگی کیلئے بچوں کا ہونا ضروری ہے ۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now