Play_Boy007 34 #1 Posted August 16, 2011 السلام علیکم دوستو تلخ یادوںکواب ایک گولی کھاکردور کیا جا سکے گا۔ امریکی طبی ماہرین نے ماضی کی تکلیف دہ یادوں کا راستہ روکنے کیلئے ایک نئی دوا تیار کر لی ہے ۔جس میں ایک مخصوص نوعیت کی پروٹین استعمال کی گئی ہے جو ذہن سے ''یاد ماضی عذاب ہے یا رب'' کو کھرچ ڈالے گی۔ بچپن کی تلخ یادیں،جنگوں میں خوفناک تباہی کی یادیں، قتل و غارت کے مناظر سے وابستہ یادوں کو ختم کرنے کیلئے اس دوا سے کام لے کر انسانی زندگی کو نارمل بنایا جا سکے گا۔ مینٹل ہیلتھ گروپ آف میری لینڈ کے ساتھ کام کرنے والے پروفیسر کیٹ فرہن ہولٹ نے اس دوا کی تیاری کیلئے تحقیق مکمل کی تھی۔ 0 Share this post Link to post