Play_Boy007 Posted August 16, 2011 #1 Posted August 16, 2011 السلام علیکم دوستو ماںکی آوازسےبچےکا دماغ اورسیکھنے کا عمل متحرک ہو تا ہے۔ امریکی اخباردی ایگزائمنر نے ایک سائنسی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ ماں کی آواز بچے کے دماغی اور سیکھنے کے عمل کو سرگرم کرتی ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف مونٹریل اور سینٹ جسٹین ہسپتال ریسرچ سینٹر کے سائنسدانوں نے اس تحقیق پر کام کیا اس کے لیے انہوں نے سولہ اور چوبیس گھنٹے کے بچوں کے دماغی ساخت کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ نرس ،ڈاکٹر یا کسی اجنبی شخص کی آواز بچے کے دماغ پر کوئی اثرات نہیں چھوڑتی بلکہ یہ ماں کی ہی آواز ہے جو بچے کے دماغ کو متحرک کرتے ہیں۔ یہ اس قسم کی پہلی تحقیق ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ممتا کی آواز میں یہ ایک منفرد خاصیت ہے،سائنسدانوں کا خیال ہے شکم مادر میں بچہ اپنی ماں کی آوازپہچانتا ہے۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now