Play_Boy007 Posted August 16, 2011 #1 Posted August 16, 2011 السلام علیکم دوستو نئی تحقیق کےمطابق بھرپورنیندلینےوالے افراد خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں نئی سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بیوٹی سلیپ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سویڈن کے کار ولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے جان ایکسلسن اور اس کی ٹیم نے 18سے 31سال کے عمر کے مختلف لوگوں پر تحقیق کی۔ انہوں نے آٹھ گھنٹے کی نیند کی حالت میں رات 2سے 3 بجے کے درمیان مختلف فوٹو گراف حاصل کئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پانچ گھنٹوں کی نیند میں بھی فوٹو گراف لئے۔ ان کی تحقیق کے مطابق جن افراد نے نیند کم لی وہ غیر صحت مند، زیادہ تھکے اور دلکشی میں کم تھے ۔ جب کہ اس کی نسبت بھرپور نیند لینے والے قابل رشک، خوبصورتی اور چستی سے بھر پور تھے۔
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now