Administrators Administrator Posted June 8, 2021 Administrators Share #1 Posted June 8, 2021 Premium Violation Members جیسا کہ تمام ممبرز کو معلوم ہے کہ پریمیم ممبرز پر بھی کچھ رولز لاگو ہوتے ہیں۔جن میں پریمیم ڈیٹا کی چوری سر فہرست ہے۔جس کی خلاف ورزی پر پریمیم ممبر اپنے پریمیم اکاؤنٹ سے محروم ہو جاتا ہے۔ماضی میں بھی بہت سے لاتعداد پریمیم ممبرز رولز کی خلاف ورزی پر اپنے پریمیم اکاونٹ سے محروم ہو چکے ہیں۔جن کو فورم پر ڈسکس نہیں کیا جاتا تھا۔ مگر اب ہم نے سوچا کہ ایسے تمام ممبرز جو پریمیم رولز کے خلاف فورم سے پریمیم ڈیٹا چوری کر یں گے۔ فورم ان کے اکاؤنٹ بھی بین کرے گا ۔ اور ان ممبرز کو فورم میں نمایاں بھی کرے گا۔ تاکہ دوسرے ممبرز جو اس رولز کو سیئریس نہیں لیتے ۔۔۔۔۔وہ اپنے پریمیم اکاؤنٹ کا رسک نہ لیں۔ کیونکہ ایک بار پریمیم اکاؤنٹ بین ہونے کے بعد اس کو دوبارہ ری سٹور نہیں کیا جاتا۔ اور پریمیم ممبر کے تمام خریدے گئے ناولز اور اپڈیٹس پریمیم اکاؤنٹ کے ساتھ ہی ختم ہو جاتے ہیں۔اس ممبر کےکسی نئے اکاؤنٹ سے دوبارہ رجسٹریشن پر اس ممبر کو کسی بھی سیئریل کی اپڈیٹ پڑھنے کے لیئے دوبارہ سے سابقہ اپڈیٹس بھی ساتھ ہی لینا پڑیں گی۔جو کہ ان ممبرز کے لیئے ایک تکلیف دہ امر ہو گا۔۔۔ اب سے ایسے تمام پریمیم ممبرز جو اپنے پریمیم اکاؤنٹ سے محروم ہوں گے ان کو اس تھریڈ میں اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔تاکہ سب کو آگاہی ہوتی رہے ۔رولز کو فالو کریں۔ اور انجوائے کریں۔تاکہ آپ کا پریمیم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔ ۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر 11 Link to comment
Administrators Administrator Posted June 9, 2021 Author Administrators Share #2 Posted June 9, 2021 @Kaleem345 آج اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا تھا ۔ تاکہ وہ اپنی غلطی مان لےاور اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہے تو کہہ سکتا ہے۔بجائے اس ممبر نے اپنی غلطی ماننے کے قسم اور قرآن کا سہارا لیا اور اپنے آپ کو بے قصور گردانا۔کیونکہ اس ممبر نے اپنی طرف سے عقلمندی دیکھاتے ہوئے کافی محنت کی تھی۔ اور کہانی پر موجود تمام واٹر مارک صاف کر دیئے تھے۔ تاکہ وہ پکڑا نہ جا سکے مگر وہ شاید یہ بھول گیا کہ اگر واٹر مارک ریموو ہو سکتا ہے تو اسے دوبارہ ری سٹور بھی کیا جا سکتا ہے۔اور فورم میں بھی ممبر کو ٹریک کرنے کے لیئے کافی ٹولز موجود ہیں۔ فورم کی طرف سے اس ممبر کو تمام ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے معافی اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اب نئی اپڈیٹ کے لیئے اس ممبر کو دوبارہ سے مطلوبہ سیئریل ناول کی پرانی اپڈیٹس بھی لینا پڑیں گی ۔کیونکہ اس کے بغیر نئی اپڈیٹ اسے نہیں مل سکتی۔یا پھر صبر کا گھونٹ بھرنا ہو گا۔ایسے لوگوں کو واقعی عزت راس نہیں آتی۔ جو ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں۔اور فورم کے ساتھ ساتھ اپنا بھی نقصان کرتے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر 9 Link to comment
Administrators Administrator Posted September 28, 2021 Author Administrators Share #4 Posted September 28, 2021 @SAQIB 1 آج اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا چوری کر کے اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر نے اپنی طرف سے کمال ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اینی ڈیسک سافٹویئر سے اپنی سکرین کو اپنے دوستوں سے شیئر کیا ۔ فورم کی طرف سے اس ممبر کو تمام ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے معافی اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اب نئی اپڈیٹ کے لیئے اس ممبر کو دوبارہ سے مطلوبہ سیئریل ناول کی پرانی اپڈیٹس بھی لینا پڑیں گی ۔کیونکہ اس کے بغیر نئی اپڈیٹ اسے نہیں مل سکتی۔یا پھر صبر کا گھونٹ بھرنا ہو گا۔کچھ لوگ اب بھی تجربات سے بعض نہیں آتے۔اور اپنا اکاؤنٹ کھو دیتے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر 7 Link to comment
Administrators Administrator Posted January 18 Author Administrators Share #5 Posted January 18 @Hanjvi962 آج اس ممبر کو اپنا کلاؤڈ پریمیم اکاؤنٹ اپنے دوستوں سے شیئر کرنے کی وجہ سے فورم سے بین کر دیا گیا۔اس ممبر کے اکاؤنٹ میں موجود تمام سیئرئل ناولز کی اپڈیٹس اور پریمیم ناولز کو بھی اس کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔اس ممبر کو 24 گھنٹوں کا وقت دیا گیا تھا ۔ تاکہ وہ اپنی غلطی مان لےاور اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہے تو کہہ سکتا ہے۔پہلے تو اس ممبر نے صاف انکار کیا ۔ مگر بعد میں اسے فورم کی طرف سے وائلیشن پروف کرنے پر اپنے آپ کو بے قصور گردانا۔فورم کی طرف سے اس ممبر کو تمام ثبوت سینڈ کیئے گئے۔جس پر اس ممبر نے قبول کیا کہ اس نے اپنا اکاؤنٹ کسی دوسرے ممبر سے شیئر کیا تھا ۔ اور معافی اور آخری موقعہ کی درخواست کی ۔ کیونکہ فورم میں اس خلاف ورزی کی کوئی معافی نہیں ۔ الہذا اس ممبر کو فورم سے لائف ٹائم بین کر دیا گیا ہے۔اس ممبر کو نیا اکاؤنٹ بنانے کی اجازت بھی نہیں ہے ۔ اس کے تمام اکاؤنٹ اس وائلیشن کے لنک کی وجہ سے بین ہوتے رہیں گے ۔یہ ممبر اب اس فورم کا ممبر نہیں بن سکے گا ۔ایسے لوگوں کو واقعی عزت راس نہیں آتی۔ جو ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں۔اور فورم کے ساتھ ساتھ اپنا بھی نقصان کرتے ہیں۔ 4 Link to comment
Administrators Administrator Posted August 4 Author Administrators Share #7 Posted August 4 @Usama786 اس ممبر کو پریمیم ڈیٹا شیئرنگ کی وائلیشن پر بین کر دیا گیا تھا ۔ اور فورم پر دوبارہ اکاؤنٹ بنانے سے بھی منع کیا گیا تھا ۔ مگر اس نے پھر نئے نام اور نئی انفارمیشن سے اکاؤنٹ بنایا۔اور ممبرشپ حاصل کرنے کی کوشش کی ۔اس کے اکاؤنٹ کو دوبارہ بین کر کے اسے اس کی رقم واپس کردی گئی ۔اس کے بعد بھی یہ ممبر نئےاکاؤنٹ بناتا رہا اور وہ بین ہوتے رہے ۔ یہ اس ممبر کا فورم پر پانچواں پریمیم اکاؤنٹ تھا ۔ یہ بھی بین کر دیا گیا ۔ اور آئندہ بھی اگر یہ نئے اکاؤنٹ بناتا ہے تو اس ممبر کے تمام اکاؤنٹ بین ہوتے رہیں گے ۔ کیونکہ جس ممبر نے ایک بارپریمیم ڈیٹا کی وائلیشن کر دی ۔اس کے بعد اس ممبر کے لیئے تا حیات اس فورم پر کوئی جگہ نہیں ہے ۔الہذا اپنے اکاؤنٹ کا رسک سوچ سمجھ کر اپنی ذمہ داری پر لیں ۔ بعد میں آپ کو اپنے عمل پر افسوس بھی ہو سکتا ہے۔ 2 Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now